Pagal Khana

Pagal Khana politic news funny videos and many more things here you can get entertainment

09/09/2023

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 9 روپے کمی کے بعد 324 روپے ہو گئی اور اب انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 17 ر...
09/09/2023

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 9 روپے کمی کے بعد 324 روپے ہو گئی اور اب انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 17 روپے کا فرق رہ گیا ہے۔ ماہرین کے مطابق آرمی چیف کی کاروباری افراد سے ہونے والی میٹنگ نے مارکیٹ میں مثبت رجحان کو پیدا کیا۔

05/09/2023

بہت سے نوجواں شادی سے ڈرتے ہیں
کہ بیگم برتن دھلوائے گی
او پاگلو!!! دس منٹ نئی لگدے تے برتن دھو کے پراں🤷😁😁🤧

05/09/2023

🌼 ‏زندگی اگر آسان ہوتی تو ہمیں کبھی بھی پتہ نہ چلتا کہ صبر کیا ہے، دعا کیا ہے، اُمید کیا ہے، حوصلہ کیا ہے، لگن کیا ہے، مشکل کیا ہے، مدد کیا ہے، بھروسہ کیا ہے، رکاوٹ کیا ہے، دوستی، محبت اور رشتے کیا ہیں❤️🦋

I have reached 2K followers! Thank you for your continued support. I could not have done it without each of you. 🙏🤗🎉
29/12/2022

I have reached 2K followers! Thank you for your continued support. I could not have done it without each of you. 🙏🤗🎉

10/07/2022
*بیشک !!! لازم ہے نام محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر لاکھوں ، کروڑوں ، اربوں ، کھربوں درود و سلام*روحانیت میں اصل شے 'توفیق'...
04/07/2022

*بیشک !!! لازم ہے نام محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر لاکھوں ، کروڑوں ، اربوں ، کھربوں درود و سلام*

روحانیت میں اصل شے 'توفیق' ہے ۔جس کو توفیق عطا ہوئ ، اس کو شرف قبولیت عطا ہوئ ۔ درود و سلام کا حکم سب کیلیے ہے ، لیکن اس کی 'توفیق' سب کو نہیں ملی ، یہ خواص کیلیے ہے۔اللہ کریم ہمیں درود پاک کی کثرت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔درود پاک کے نور سے ہمارے دل ،دماغ اور چہروں کو روشن فرمائے۔یا الہی ! ہماری آنے والی نسلوں کو عاشق درود بنا ۔

آمین آمین ثم آمین یا رب العالمین

29/06/2022

ایک عامل کا بڑا چرچہ تھا کہ وہ روحوں سے بات کروا دیتے ہیں
ایک بچہ جو اپنی ہوشیاری کی وجہ سے محلے میں بڑا مشہور تھا
ان عامل کے پاس پہنچا اور نذرانہ پیش کرنے کے بعد کہا--
میں اپنے دادا کی روح سے بات کرنا چاہتا ہوں .
اسے ایک اندھیرے کمرے میں لے جایا گیا جہاں بتیاں جل رہی تھی چند لمحوں کے بعد ایک بھاری آواز سنائی دی..!
کیوں آئے ہو برخو دار..؟؟
قریب سے عامل کے چیلے نے ٹھوکا دیا یہ تمہارے دادا کی روح بول رہی ہے _
پوچھو کیا پوچھنا چاہتے ہو..؟؟
دادا جان ! بچے نے سر کُھجاتے ہوئے کہا !!
مجھے آپ سے صرف یہ پوچھنا ہے کہ آپ کی روح یہاں کیا کر رہی ہے ؟؟
"جبکہ آپ کا تو انتقال بھی نہیں ہوا" 🤨🤣😂

29/06/2022

Like Share must guys

😹
28/06/2022

😹

15/01/2021

┏━━━━ ﷽ ━━━━┓
🖤𝐉𝐮𝐦𝐦𝐚𝐡🤲𝐌𝐮𝐛𝐚𝐫𝐚𝐤🕋
┗━━━━ ﷽ ━━━━┛

❣️❣️السلآم علیکم ۔ ورحمةالله و بركآته۔❣️❣️❣️
💯😍جمعـــــــــتہ المبارک کا پیارا خوبصورت رحمت و برکت بھرا دن مبارک💓💓
🙏🏻🙏🏻اللہ اس دن کی تمام رحمتیں اور برکتیں آپ کے نصیب میں لکھ دے🙏🏻🙏🏻
🤲🏻آمین ثم آمین یارب العالمین🤲🏻
💞💞💞درود شريف كاورد كرتے رهيے.💞💞💞
🌹🌹🌹🌹🌹🌹

😭❤️❤️

Indirizzo

Via Piave
Albenga
17031

Sito Web

Notifiche

Lasciando la tua email puoi essere il primo a sapere quando Pagal Khana pubblica notizie e promozioni. Il tuo indirizzo email non verrà utilizzato per nessun altro scopo e potrai annullare l'iscrizione in qualsiasi momento.

Contatta L'azienda

Invia un messaggio a Pagal Khana:

Condividi