Labbik Office KHR

Directions

Labbik Office KHR Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Labbik Office KHR, Art, Roorkee.

انتہائ افسوس ناک خبر وارث مسند رسول آل نبی اولادِ علی استاذ العلماء شیخ الحدیث مفسر قرآن مصلح امت پیر سید حسین الدین شاہ...
07/08/2026

انتہائ افسوس ناک خبر

وارث مسند رسول آل نبی اولادِ علی استاذ العلماء شیخ الحدیث مفسر قرآن مصلح امت پیر سید حسین الدین شاہ صاحب ضیائ کاظمی سلطانپوری

مہتمم و بانی جامعہ رضویہ ضیاء العلوم راولپنڈی سرپرست اعلیٰ تنظیم المدارس اہلسنت پاکستان
دنیاء فانی سے واصل بحق ہو گئے

انا للہ و انا الیہ راجعون 😭

آج ایک اور علم کا باب بند ہوا🥹🤲

*📢 امیرِ محترم کی بازیابی کیس میں اہم پیش رفت**الحمدللّٰہ!**آج امیرِ محترم کے بازیابی کیس کی لاہور ہائیکورٹ میں سماعت ہو...
06/08/2026

*📢 امیرِ محترم کی بازیابی کیس میں اہم پیش رفت*

*الحمدللّٰہ!*

*آج امیرِ محترم کے بازیابی کیس کی لاہور ہائیکورٹ میں سماعت ہوئی۔*

*گزشتہ سماعت پر معزز جج صاحب نے متعلقہ 56 تھانوں کو فریق (Party) بنانے کی ہدایت جاری کی تھی۔ آج کی سماعت میں ان تمام تھانوں کو باقاعدہ فریق بنانے کی درخواست (CM) منظور کر لی گئی، جس کے بعد تمام متعلقہ تھانے مقدمہ میں فریق بن چکے ہیں۔*

*معزز عدالت نے آئندہ سماعت کی تاریخ 13 اگست 2026 مقرر کر دی ہے۔*

*ان شاء اللہ تعالیٰ امید ہے کہ آئندہ سماعت پر مزید مثبت پیش رفت ہوگی۔ تمام کارکنان اور وابستگان سے گزارش ہے کہ امیرِ محترم کی جلد بازیابی، حق و انصاف کی کامیابی اور خیر کے فیصلے کے لیے خصوصی دعاؤں کا اہتمام کریں۔*

*اللہ تعالیٰ حق کو غالب فرمائے اور جلد خیر کا فیصلہ نصیب فرمائے۔ آمین۔*

57 اسلامی ممالک!!!عالمِ اسلام کی سب سے بڑی عسکری و ایٹمی طاقت پاکستان!!!بڑی بڑی باتیں کرنے والے عرب حکمران!!!عظیم تاریخ ...
05/08/2026

57 اسلامی ممالک!!!
عالمِ اسلام کی سب سے بڑی عسکری و ایٹمی طاقت پاکستان!!!
بڑی بڑی باتیں کرنے والے عرب حکمران!!!
عظیم تاریخ کا حامل ترکی!!!
صدر صدام حسین جیسے غیرت مند رہنما کے وارث عراقی!!!
نڈر کہلانے والے افغانی!!!
حسینی کہلانے والے ایرانی!!!
اور۔۔۔
سوئی ہوئی تمام امت مسلمہ!!!

تمہاری بے حسی پہ تُف۔۔۔ کہاں کی بڑائی کہ تم سیاست میں اعلی ہو؟ کہاں کی بڑائی کہ تم عسکری طاقت میں اعلی ہو؟ کہاں کی بڑائی کہ تمہاری تاریخ نے تمہیں عظمت بخشی؟
تمہارے بھائی تمہیں پکار پکار کر مٹی تلے دبتے جارہے ہیں، تمہاری ماؤں بہنوں کی عصمتیں لوٹی جارہی ہیں، تمہارے بزرگوں کی بے حرمتیاں کی جارہی ہیں، تمہارے بچے بھوک وافلاس سے شہید کیے جارہے ہیں،
تمہارے دین کو للکارا جارہا ہے!
تف ہے تمہاری اس بے حسی پر، اس خاموشی پر، اس بے غیرتی پر، اس بے ایمانی پر،،
😓💔

اف ظالمو اللّٰہ تمہیں۔ غرق کرے 🤲🏻 یہ صرف ایک تصویر نہیں، ایک باپ کی جدائی کا درد ہے۔ایک ننھی بیٹی اپنے والد کی قبر سے لپ...
04/08/2026

اف ظالمو اللّٰہ تمہیں۔ غرق کرے 🤲🏻
یہ صرف ایک تصویر نہیں، ایک باپ کی جدائی کا درد ہے۔
ایک ننھی بیٹی اپنے والد کی قبر سے لپٹ کر خاموش آنسو بہا رہی ہے۔ شاید وہ اپنے بابا کو آواز دے رہی ہے، شاید اب بھی یقین نہیں آ رہا کہ وہ ہمیشہ کے لیے رخصت ہو چکے ہیں۔
شانگلہ میں پیش آنے والا یہ المناک سانحہ نہ صرف متاثرہ خاندانوں بلکہ ہر دردِ دل رکھنے والے انسان کی آنکھیں نم کر دیتا ہے۔ باپ کا سایہ اٹھ جانا کسی بھی بچے کے لیے زندگی کا سب سے بڑا دکھ ہوتا ہے۔
اللہ تعالیٰ تمام مرحومین کی کامل مغفرت فرمائے، ان کی قبروں کو جنت کے باغوں میں سے ایک باغ بنائے، اور لواحقین خصوصاً ان معصوم بچوں کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔ 😭💔

28/07/2026
راولاکوٹ🚨تحریک لبیک کے رضاکار زخمیوں کو طبی امداد فراہم کر رہے ہیں
27/07/2026

راولاکوٹ🚨
تحریک لبیک کے رضاکار زخمیوں کو طبی امداد فراہم کر رہے ہیں

27/07/2026

آزاد کشمیر ‼️
تحریک کی طرف سے
علامہ خورشید نقشبندی صاحب
جنید ہاشمی
خواجہ طاہر ایوب لون
غازی عطاء الرحمن رضوی
غازی ارسلان فیاض سلطانی جیسی نامور شخصیات الیکشن میں حصہ لے رہی ہیں۔

Address

Roorkee
247667

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Labbik Office KHR posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category