Khaleeq Awan

Khaleeq Awan Research Scholar/M.A(Gold Medalist/NET)
fmr Union president GDC SKT/Student of the Year 2k19.

سرحد کے اُس پارراولپنڈی پاکستان سے شائع ہونے والے مقبول و معروف رسالہ چہار سو کے شمارہ ۳۳، نومبر ۲۰۲۴ میں میری غزل کا شا...
28/08/2024

سرحد کے اُس پارراولپنڈی پاکستان سے شائع ہونے والے مقبول و معروف رسالہ چہار سو کے شمارہ ۳۳، نومبر ۲۰۲۴ میں میری غزل کا شائع ہونا میرے لیے اعزاز کی بات ہے۔اظہار مسرت کے ساتھ رسالہ کے مدیرِ مسؤل جناب گلزار جاوید صاحب کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔

17/07/2024

جب بھی ضمیر و ظرف کا سودا ہو دوستو
قائم رہو حسین کے انکار کی طرح
احمد فراز

ورق تمام ہوا اور مدح باقی ہےسفینہ چاہیے اس بحر بیکراں کے لیے(مرزا غالب)
20/05/2024

ورق تمام ہوا اور مدح باقی ہے
سفینہ چاہیے اس بحر بیکراں کے لیے
(مرزا غالب)

09/11/2023

یومِ اقبال کے موقع پر ہائر اسکنڈری اسکول ہاڑی میں ہوئے مشاعرے میں پڑھی گئی غزلوں میں سے ایک غزل کے چند اشعار۔
موجود شعراء میں جناب ریاض صابر صاحب،جناب بشیر لوہار صاحب،حفیظ الرحمٰن صاحب،برادرِ اکبرخالد مصطفےٰ اعوان راحت صاحب،صدام صارف صاحب،صدیق احمد صدیقی صاحب اور طارق محمود قریشی صاحب

29/07/2023

میرے ہم عصر دوستوں میں بیشتر ساتھی کسی نہ کسی ادب سے جُڑے ہیں۔بہت اچھے ادب فہم ساتھی ہیں مگر ان میں ایک ساتھی ایسے ہیں جو پنجابی ادب سے جُڑے ہیں،پنجابی گائیکی سے جن کا تعلق ہے مگر ان کی خاص بات یہ ہے کہ حالاتِ حاضرہ کو بڑی خوبصورتی سے قید کر لیتے ہیں ۔اس تعلق سے میں ان کا مداح ہوں۔۔کیوں نہ ان کی ایک غزل کے دو شعر آپ کو بھی سُنائے جائیں۔

25/06/2023

کوئی تو بات ہوئی ہے جو ہیں مجبور ہوئے
یوں پریشان کہاں ایسے جواں ہوتے ہیں

30/04/2023

SHAAM-E-NAZM
A Young Poets Mushaira, PU CHANDIGARH

18/01/2023

Address

Mohra Bachhai
Poonch
185121

Telephone

+918899210914

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khaleeq Awan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to Khaleeq Awan:

Share

Category