Høpè

Høpè introvert 😏

05/03/2026

کڑوا سچ 🙏
امریکہ میں شیعہ آبادی تقریباً پانچ لاکھ کے قریب ہے۔
دلچسپ بات یہ ہے کہ نیو یارک جیسے بڑے شہر کا میئر بھی شیعہ مسلک سے تعلق رکھتا ہے۔
مگر سوال یہ ہے کہ کیا وہاں کسی ایک کو بھی یہ خیال آیا کہ وہ امریکہ کے خلاف، امریکہ کی سرزمین پر احتجاج کرے؟
کیا کسی نے غصے میں آ کر امریکی پاسپورٹ پھاڑنے کا اعلان کیا؟
حیرت ہے کہ یہ ساری "غیرت" صرف پاکستان میں ہی کیوں بیدار ہوتی ہے؟
حالانکہ اگر الزام یہ لگایا جا رہا ہے کہ امریکہ براہِ راست خامنہ ای کے قتل میں ملوث ہے، تو پھر احتجاج کا رخ بھی وہیں ہونا چاہیے جہاں اصل ذمہ داری عائد کی جا رہی ہے۔
پاکستان کا اس واقعے سے دور کا بھی تعلق نہیں، پھر یہاں جذبات کا طوفان کیوں؟
سوچنے کی بات ہے…
عقل والوں کے لیے اس میں واقعی نشانیاں ہیں۔
منقول

05/03/2026

🚨*اس ویڈیو کو جنگل میں آگ کی طرح پھیلا دیں*
کوئی مسلمان ایسا نہ ہو جسکے وٹس ایپ سٹیٹس پر یا سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر یہ ویڈیو نہ لگی ہو
*جتنا زیادہ ہوسکے شیئر کریں*

یہ وہ بہادر لیڈر جو اگر باہر ہوتا تو اسرائیل حملہ کرنے کی جرات نہ کرتا۔
04/03/2026

یہ وہ بہادر لیڈر جو اگر باہر ہوتا تو اسرائیل حملہ کرنے کی جرات نہ کرتا۔

04/03/2026

‏جی امریکی سفیر کو پاکستان بدر کیا جائے!

اچھا؟ کیوں کریں؟
جی وہ اس نے ایران پر حملہ کیا ہے۔

اچھا جب بھارت نے پاکستان پر حملہ کیا تھا ایرانیوں نے بھارتی سفارتخانے جلائے تھے؟ نہیں جی
ایران نے بھارتی سفیر کو ملک بدر کیا تھا؟ نہیں جی
ایران نے پاکستان کی حمایت میں بیان جاری کیا تھا؟ نہیں جی

تو جب ایران نے اس وقت اپنے سفارتی تعلقات خراب نہیں کئے ہم کیوں کریں؟؟ ہمیں تو اپنا ملک دیکھنا ہے، وہ جی آپ یزیدی آپ غدار۔

چلیں جیسے آپکی خوشی!

وہ جی پاکستان نے ایران کے لئے کچھ نہیں کیا!

اچھا؟ مثلا کیا کرنا چاہئیے تھا؟؟
جی وہ اسرائیل اور امریکہ سے جنگ کرنی چاہئیے تھی!

اچھا ہم کیوں جنگ کرتے؟ وہ جی امت کی جنگ تھی!
اچھا امت کی جنگ کیسے تھی؟؟ جتنی بار ایران پر حملہ ہوا ایران نے اپنے دفاع میں کاروائی کی۔ امت کی جنگ تو تب ہوتی نا جن فلسطین پر حملہ ہوتا اور ایران آگے بڑھ کر جنگ مول لیتا تب آپ طعنے دیتے اچھے لگتے۔ یہ 57 بہنوں والا چورن آپکو اچھا لگتا ہوگا ہماری تو اپنی ریاست ہے اور ہمارا دفاعی ساز و سامان ہمارے دفاع کے لئے ہے۔ دوسروں کے لئے نہیں ہے!

ہاں ہم سفارتی سطح پر مدد کر سکتے تھے لیکن ایران کو ہماری مدد کچھ خاص پسند نہیں رہی۔ ابھی حال ہی میں جب حملے ہوئے بھارتی جاسوس پکڑے گئے اسکے بعد بھی ایران نے پاکستان کو معاملے سے نکالا اور بھارت سے رشتہ داری بنائی،
اب امریکہ ایران معاملے میں 4 دن پہلے پاکستان نے ثالثی کی پیشکش کی لیکن برادر اسلامی ملک کی جانب سے پیغام دیا گیا ہم اکیلے مذاکرات کریں گے پاکستان کو مکھن سے بال کی طرح نکال دیا گیا۔
اب آپ بتائیں پاکستان کیا کرے؟ کسی کی جنگ میں خود سے کیسے کود جائے جبکہ اگلا ہمیں انوالو ہی نہیں کرنا چاہتا!

ہم امریکی سفارتخانہ کے باہر احتجاج کریں گے۔
جی کریں لیکن رکئیے خلیجی ممالک اور ایران میں تو کوئی احتجاج نہیں ہورہا۔ البتہ جشن والی وڈیوز چل رہی ہیں اور جشن والوں کو بھی کوئی نہیں مار رہا۔ خیر
ٹھیک ہے آپکی مذہبی وابستگی ہے آپ پرامن ماتم کریں! آپکو پوری اجازت ہے۔

نہیں جی ہم سفارتخانہ جلائیں گے، مخے جلاو پھر ہم سے بھی جو چل سکا چلائیں گے۔ اب یہ ملک آپکی ماما جہیز میں تو لائے نہیں ہیں کہ آپکو پلیٹ میں رکھ کر دے دیں کہ جو چاہو کرو ہم نے اپنا ملک سب سے پہلے دیکھنا ہے اور وہی کرنا ہے جو "پاکستان" کے لئے بہتر ہوگا
کیونکہ سب سے پہلے "پاکستان!"
✍️ محمد حسنین معاویہ فاروقی

Address

Canal Road Peshawar
Patna New City

Telephone

+923239973527

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Høpè posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to Høpè:

Share