23/12/2023
محبان اردو کے لئے مظفرنگر سے شائع ہونے والا واحد اردو اخبار
*ہفت روزہ تنویر ادب*
کی جانب سے
*زبردست پیشکش*
صرف -/2100 روپے میں اپنے محبوب اخبار تنویر ادب کی لائف ٹائم(تاحیات) ممبر شپ حاصل کریں اور گھر بیٹھے اخبار کی کاپی مستقل طور پر وصول پائیں۔
*دھماکہ آفر*
صرف -/1100 روپے میں تنویر ادب کی سالانہ ممبر شپ حاصل کریں اور ایک سال کے اندر جب چاہیں اخبار تنویر ادب میں *ایک اشتہار بالکل مفت* شائع کرائیں۔
خاص آفر
*آپ صرف -/500 روپے میں تنویر ادب کی دو سالہ اعزازی ممبر شپ بھی حاصل کر سکتے ہیں*
*جاں نثاران اردو سے اپیل*
ہفت روزہ *تنویر ادب* محض ایک اخبار نہیں بلکہ ایک تحریک ہے، جس کا مقصد فروغ ادب کے ساتھ ساتھ اردو کی بقاء، معیار سخن کی بلندی اور نئی نسل کی اردو زبان و ادب سے واقفیت و دل چسپی ہے۔
آپ بھی تنویر ادب کی ممبر شپ اختیار کر کے محب اردو کا ثبوت دیں اور اس تحریک کا حصہ بنیں ۔
اپنی ممبر شپ کی رقم نیچے دیے گئے اکاؤنٹ پر ارسال فرمائیں اور اردو دوستی کا ثبوت پیش کریں۔
A/c Name: Tanveer Gauhar
Bank Name: State bank of India
A/c No. : 10880418667
IFSC Code: SBIN0000685
Google pay, phonePe or BHIM app accepted at 9412842012
ممبر شپ اختیار کرنے والے قارئین رقم کے ساتھ اپنا پوسٹل ایڈریس نیچے دیے گئے اخبار کے پتے، وہاٹس ایپ نمبر یا ای میل ایڈریس پر ارسال کریں۔
Office "Urdu Weekly Tanveer e Adab"
930/57, Mahatma colony, Mimlana Road Muzaffarnagar-251002 (U.P.)
What's app No.: 9412842012
Email: [email protected]
نوٹ: ممبر سازی کی رسید اخبار کی پہلی کاپی کے ساتھ ارسال کردی جائے گی۔
ادارہ