NK Informative

NK Informative Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from NK Informative, Arts and entertainment, Mumbai.

20/01/2023

کوئٹہ شدید سردی سے اور مہنگائی سے تنگ عوام نے ایم پی اے مبین خلجی کو آڑھے ہاتوں لے لیا، موجودہ حالات کے پیش نظر اب عوام میں شعور جاگ چکا ہے لہذا ہر ایم پی اے اپنے حلقے میں سوچ سمجھ کر اپنی کارکردگی کی بنا پر قدم رکھے

08/02/2022
08/02/2022

کوئٹہ:ویڈیو اسکینڈل معاملے میں نیا رخ

مبینہ طور پرمغوی دولڑکیوں کی نئی ویڈیوز منظر عام پر آگئیں

ہم افغانستان میں موجود ہیں،پروین

ہمیں کسی نے اغوا نہیں کیا بلکہ ہم اپنی مرضی سے افغانستان آئی ہیں،پروین

میری والدہ اور باقی اہل خانہ بھی ہمارے ساتھ افغانستان
میں ہیں،شیرین، پروین

11/01/2022

بلوچستان کے بے روزگار نوجوانوں کا وزیر اعلی بلوچستان اور آئی جی پولیس سے مطالبہ ہے کہ بلوچستان سروس کمیشن میں سی ٹی ڈی کی پوسٹوں میں سارجنٹ اور کارپورل کی پر عمر کی حد 28 سےبڑھا کر 35 سال کر دی جائے کافی نوجوان جو اور ایج ہونے کی وجہ سے پریشان ہیں وہ ان پوسٹوں پر باآسانی اپلائی کر سکے
Twitter

05/01/2022

کوئٹہ کا ایک پشتون بھائی حاجی رازق بڑیچ مدینہ مسجد کراچی کو بچانے کےلئے میدان میں آگیا 50 کروڑ روپے دینے کے لئے تیار ہوگیا اللہ یہ قربانی قبول کریں❤

13/12/2021

کوئٹہ ۔ٹکرز /وزیراعلئ کا نوٹس

۔وزیراعلئ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کا بہادر خان وویمن یونیورسٹی میں پانی اور گیس کے لیۓ طالبات کے احتجاج کا نوٹس

۔وزیراعلئ کی ایم ڈی واسا کو یونیورسٹی میں پانی کی فراہمی کے لیۓ ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کی ہدایت

۔پانی کی مستقل بنیادوں پر فراہمی کوبھی 24 گھنٹوں کے اندر یقینی بنایا جاۓ۔وزیراعلئ کی ہدایت

۔سوئی سدرن گیس کمپنی کے حکام یونیورسٹی میں گیس کی مسلسل فراہمی کو یقینی بنائیں ۔وزیراعلئ بلوچستان کی ہدایت

۔سرد موسم میں یونیورسٹی اور ہاسٹل میں گیس کی عدم دستیابی باعث تشویش ہے۔وزیراعلئ

۔طالبات پانی اور گیس کی فراہمی کے مطالبہ میں حق بجانب ہیں۔وزیراعلئ میر عبدالقدوس بزنجو

۔تعلیمی اداروں میں سہولتوں کی فراہمی کے لیۓ تمام وسائل بروۓ کار لائے جائیں گے۔وزیراعلئ بلوچستان

۔یونیورسٹی کی طالبات احتجاج ختم کردیں حکومت انکے مسائل کے فوری کو یقینی بناۓ گی۔وزیراعلئ کی یقین دہانی

۔یونیورسٹی انتظامیہ طالبات کے ساتھ ملکر مسائل حل کرے۔وزیراعلئ

۔وزیراعلئ کی ہدایت پر ایم ڈی واسا پانی ٹینکروں کے ساتھ یونیورسٹی پہنچ گیۓ

بلوچستان یونورسٹی میں امتحانات تیسری بار ملتوی۔
13/12/2021

بلوچستان یونورسٹی میں امتحانات تیسری بار ملتوی۔

13/12/2021

کوئٹہ / طالبات کا احتجاج
کوئٹہ: سرداربہادرخان ویمن یونیورسٹی میں پانی،گیس کی عدم فراہمی کےخلاف طالبات کااحتجاج
کوئٹہ: طالبات کا ویمن یونیورسٹی اور ہاسٹل میں پانی اور گیس کی فراہمی کا مطالبہ
کوئٹہ: شدید سردی میں یونیورسٹی کےہاسٹل اورکلاس رومز میں گیس پریشرنہ ہونےسےشدیدمسائل ہیں،طالبات
کوئٹہ:" ویمن یونیورسٹی اور ہاسٹل میں پانی اور گیس کےمسائل فوری حل کئےجائیں،طالبات کا مطالبہ
کوئٹہ: طالبات سردار بہادرخان ویمن یونیورسٹی کی وائس چانسلر کےدفتر کےباہر جمع ہوگئیں،مطالبات کےحق میں نعرے

*_خون جما دینے والی سردی کی لھر متوقع !_*15 تا 17 دسمبر کے دوراں بلوچستان میں شدید سردیگرم کپڑوں کا استعمال لازمی کریںمت...
11/12/2021

*_خون جما دینے والی سردی کی لھر متوقع !_*

15 تا 17 دسمبر کے دوراں بلوچستان میں شدید سردی
گرم کپڑوں کا استعمال لازمی کریں

متوقع درجہ حرارت آنے والے دنوں کے دوراں

کوئٹہ منفی 6- سے منفی 11- تک امکان
زیارت منفی10- سے منفی 14- کے درمیاں
قلات منفی7- سے منفی 10
اس دوراں صوبہ بلوچستان کہ علاقوں مغربی ، شمال مغربی ، علاقوں ، چمن ، مسلم باغ ، ژوب ، سوراب ، نوشکی ، خاران ،خضدار، کوھلو، بارکھاں، نوؤکنڈی سمیت بیشتر علاقے درجہ حرارت نقطہ انجماد تک ریکارڈ ہوگیں

اس دوراں محکمہ موسمیات کا جہوٹے درجہ حرارت کا بازار گرم ہے آجکل ان کا نہ کوئی دین نہ نہ ایمان ہے صرف پیسے بنانے میں لگے ہوئے ہیں ،

ہوشیارباشتمام کوئٹہ کے شہری ان دو افراد سے محتاط رہے ۔یہ آپنے آپکو سدرن گیس کمپنی کے نمائندے شو کرکے عام شہریوں کو لوٹ ر...
11/12/2021

ہوشیارباش
تمام کوئٹہ کے شہری ان دو افراد سے محتاط رہے ۔یہ آپنے آپکو سدرن گیس کمپنی کے نمائندے شو کرکے عام شہریوں کو لوٹ رہے ہے
انکا سوئی سدرن گیس کمپنی سے کوئی تعلق نہیں

Address

Mumbai
400001

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when NK Informative posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share