12/08/2026
دین میں جذبات نہیں، دلیل اور تحقیق ضروری ہے۔ہر وائرل کلپ، ہر جذباتی تقریر اور ہر مشہور قول کو دین نہ سمجھو۔ دیکھو: بات قرآن و سنت سے ثابت ہے یا نہیں؟ اہلِ علم نے اسے کیسے سمجھا ہے؟ کیونکہ غلط بات کبھی کبھی انتہائی خوبصورت انداز میں پیش کی جاتی ہے۔
بندہ ندیم اشرف کشمیری