06/01/2026
ہینڈ پمپ کی فراہمی پر تحصیل مہنڈر، گاؤں سڑ ہوتی، محلہ بھاڑا گھڑنگ کے تمام باشندگان کی جانب سے
جناب جاوید احمد رانا صاحب کا دلی شکریہ ادا کیا جاتا ہے۔
اس موقع پر جناب انجینئر محمد صادق آزاد صاحب کی قیادت میں
جناب چوہدری نثار صاحب، جناب شبیر احمد عاصی صاحب اور دیگر معزز و چیدہ چیدہ افراد نے شرکت کی۔
پانی نہ ہو تو سبزہ بھی روٹھ جائے زمیں سے
یہ نعمتِ خدا ہے، سنبھالو اسے یقین سے