Pearl pearl

Pearl pearl Official page of Amn Iqbal

Eid Millad Un Nabi ﷺّ Mubarak ❤️اَوصاف مصطفیٰ میں بیاں کس طرح کروںصادق  اَمِین اَجْمَل و کامل ہیں مصطفٰیامن اقبالऔसाफ़-ए...
28/09/2023

Eid Millad Un Nabi ﷺّ Mubarak ❤️

اَوصاف مصطفیٰ میں بیاں کس طرح کروں
صادق اَمِین اَجْمَل و کامل ہیں مصطفٰی

امن اقبال
औसाफ़-ए-मुस्तफ़ा मैं बयां किस तरह करूं
सादिक़, अमीन, अजमल-ओ-कामिल हैं मुस्तफ़ा

अम्न इक़बाल

جشنِ عید میلاالنبیﷺّ مبارک ❤️🤍ہو نہ یہ پھُول تو بُلبل کا ترنُّم بھی نہ ہوچَمنِ دہر میں کلیوں کا تبسّم بھی نہ ہویہ نہ ساق...
27/09/2023

جشنِ عید میلاالنبیﷺّ مبارک ❤️🤍

ہو نہ یہ پھُول تو بُلبل کا ترنُّم بھی نہ ہو
چَمنِ دہر میں کلیوں کا تبسّم بھی نہ ہو

یہ نہ ساقی ہو تو پھرمے بھی نہ ہو، خُم بھی نہ ہو
بزمِ توحید بھی دنیا میں نہ ہو، تم بھی نہ ہو

خیمہ افلاک کا اِستادہ اسی نام سے ہے
نبضِ ہستی تپش آمادہ اسی نام سے ہے

علامہ اقبال رحمۃ اللہ علیہ

25/09/2023
پوری دنیا ہے میرے قبضے میںاور دنیا  سے  ڈر  رہا  ہوں میںاَمْن اقبالتشریح!پوری کائنات میں بے شمار مخلوق ہے اور ساری مخلوق...
21/09/2023

پوری دنیا ہے میرے قبضے میں
اور دنیا سے ڈر رہا ہوں میں

اَمْن اقبال

تشریح!
پوری کائنات میں بے شمار مخلوق ہے اور ساری مخلوقات می"آدم" افضل مخلوق ہے جب یہ آدم مکمل انسان کے مقام پر پہنچتا ہے تو یہ وہ مقام ہوتا ہے کہ جس کے بارے بارے فرمایا گیا کہ
"میں ایسا کسی میں نہیں سما سکتا جیسا انسان میں سما سکتا ہوں
پس جب کسی انسان کا یہ مقام ہو جائے تو پوری دنیا اس کے اندر ہے یعنی اس پر حاوی ہے۔
جو آدم اپنے اند خدا کے ہونے کے تسلیم کرنے میں خام ہے وہ دنیاسے ڈرتا ہے۔
{شرح محترم مُزَمِّل حسین صاحب}
पूरी दुनिया है मेरे क़ब्जे में
और दुनिया से डर रहा हूं मैं

अम्न इक़बाल

तशरीह!

पूरी काइनात में बे-शुमार मख़लूक़ है और सारी मख़लूक़ात में " आदम " अफ़ज़ल मख़लूक़ है जब ये आदम मुकम्मल इंसान के मक़ाम पर पहुंचता है तो ये वो मक़ाम होता है जिसके बारे बारे फरमाया गया है कि
" मैं ऐसी किसी में नहीं समा सकता जैसा इंसान में समा सकता हूं
पस जब किसी इंसान का ये मक़ाम हो जाए तो पूरी दुनिया उसके अंदर है, यानी उस पर हावी है !
जो आदम अपने अंदर खुदा के होने के तस्लीम करने में ख़ाम है वो दुनिया से डरता है !

{ शरह मोहतरम मुज़म्मिल हुसैन साहब }

Address

Lucknow

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pearl pearl posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category