NAAT HOUSE

NAAT HOUSE Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from NAAT HOUSE, Art, lucknow, Lucknow.

تمامی احبا کو جمعہ کریم بہت بہت مبارک ہـو۔
25/10/2019

تمامی احبا کو جمعہ کریم بہت بہت مبارک ہـو۔

آپ تمــامی احـــباب کـــو عـــرس اعـــلی حـــضرت بہت بہت مبـــاک ہـــو
24/10/2019

آپ تمــامی احـــباب کـــو عـــرس اعـــلی حـــضرت بہت بہت مبـــاک ہـــو

دشمانان مصطفی تجھ سے ہیں خائف آج بھیواسطے تـــو انکے تھــا قہر خدا شیر رضـــــــــاعلامہ قیام رضا حشمتی رضوی
21/10/2019

دشمانان مصطفی تجھ سے ہیں خائف آج بھی
واسطے تـــو انکے تھــا قہر خدا شیر رضـــــــــا

علامہ قیام رضا حشمتی رضوی

19/10/2019
ہمارا رضا۔ پیارا رضا ۔سچا رضا ۔اچھا رضا۔
17/10/2019

ہمارا رضا۔ پیارا رضا ۔سچا رضا ۔اچھا رضا۔

14/10/2019

السلام و علیکم

کیسے ہیں سارے احباب

اۓ کاش  آکے پیارے نبی خواب میں کہیں۔کاشف یہ تیری شــاعری مجھکو قـــبول ہے۔کاشف نوری
07/10/2019

اۓ کاش آکے پیارے نبی خواب میں کہیں۔
کاشف یہ تیری شــاعری مجھکو قـــبول ہے۔

کاشف نوری

دید آقا کی ہوتی ہے اسکــــــوجام الفت کا جو بھی پیتا ہےکاشف نوری
30/09/2019

دید آقا کی ہوتی ہے اسکــــــو
جام الفت کا جو بھی پیتا ہے

کاشف نوری

وہ بام و در کو مرے جگمگانے والے ہیں سنا ہے آج وہ محفل میں آنے والے ہی ہیںامیر و حاکم و آجاؤ جھولیاں بھرنےمرے حضور خزانے ...
21/09/2019

وہ بام و در کو مرے جگمگانے والے ہیں
سنا ہے آج وہ محفل میں آنے والے ہی ہیں

امیر و حاکم و آجاؤ جھولیاں بھرنے
مرے حضور خزانے لٹانے والے ہیں

جو بھیجتے ہیں درود و سلام آقا پر
خدا سے بس وہی انعام پانے والے ہیں

یتیم، بیکس و لاچار اور مفلس کو
مرے حضور گلے سے لگانے والے ہیں

ہم عاصیوں کو سر حشر نار دوزخ سے
مرے حضور ہی ہیں جو بچانے والے ہیں

مرے رسول کے گستاخ جتنے ہیں سن لیں
ہم اپنی بزم سے انکو بھگانے والے ہیں

اے کاش آکے نسیم سحر یہ کہدے امیر
حضور تجھ کو مدینہ بلانے والے ہیں

از قلم 🖋 امیرالدین شیرانی بلرامپوری

Address

Lucknow
Lucknow
226021

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when NAAT HOUSE posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category