Abul quasim latifi Official

Abul quasim latifi Official اسلامک ویڈیوز کے لئے ہمارے پیج کو لائیک کریں اور چینل کو سبسکرائب کریں
https://youtu.be/FZBLs6b492I�

03/04/2023
اہل وطن کو یومِ جمہوریہ کی پر خلوص مبارکباد!
26/01/2022

اہل وطن کو یومِ جمہوریہ کی پر خلوص مبارکباد!

17/11/2021

The life of the Prophet (peace be upon him) is a role model for human beings

Is trah ki mazid videos ke liye hmare channel ko Subscribe kren or hmen support kren shukriya

*انتہائی افسوسناک خبر !*نہایت افسوس کے ساتھ یہ اطلاع دی جارہی ہے کہ مجلس احرار اسلام ھند کے قومی صدر ، شاھی امام پنجاب ،...
10/09/2021

*انتہائی افسوسناک خبر !*
نہایت افسوس کے ساتھ یہ اطلاع دی جارہی ہے کہ مجلس احرار اسلام ھند کے قومی صدر ، شاھی امام پنجاب ، قائدالاحرار حضرت مولانا حبیب الرحمٰن صاحب ثانی لدھیانوی رحمۃ اللہ علیہ ابھی کچھ دیر قبل قضاء الٰہی سے انتقال فرماگئے ہیں ۔
اِنّا للہِ وَاِنّا اِلَیْہِ رَاجِعُوْنْ
اللہ تعالیٰ حضرت مولانا مرحوم کی مغفرت فرمائے ، درجات بلند فرمائے ، جنّت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے ، تمام دینی خدمات کو قبول فرمائے ، جملہ اہل خانہ پسماندگان و متعلقین و متوسلین کو صبرِ جمیل کی توفیق نصیب فرمائے ۔
آمین ثم آمین یا ربّ العالمین
اللَّهُمَّ اغْفِرْله وَارْحَمْه وَعَافِه وَاعْفُ عَنْه وَأَكْرِمْ نُزُله وَوَسِّعْ مُدْخَلَه وَاغْسِلْه بِالْمَاءِ وَالثَّلْجِ وَالْبَرَدِ وَنَقِّه مِنْ الذُنُوبِ و الْخَطَايَا كَمَا نَقَّيْتَ الثَّوْبَ الْأَبْيَضَ مِنْ الدَّنَسِ وَأَبْدِلْه دَارًا خَيْرًا مِنْ دَارِه وَأَهْلًا خَيْرًا مِنْ أَهْلِه وَزَوْجًا خَيْرًا مِنْ زَوْجِه وَأَدْخِله الْجَنَّةَ وَأَعِذْه مِنْ عَذَابِ الْقَبْرِ و عَذَابِ النَّارِ ۔

آج ہم پھر سے یتیم ہوگئے 😭انتہائی افسوس کے ساتھ یہ اطلاع دی جاتی ہے کہ حضرت الاستاذ حضرت مولانا عبد الخالق صاحب سنبھلی اس...
30/07/2021

آج ہم پھر سے یتیم ہوگئے 😭

انتہائی افسوس کے ساتھ یہ اطلاع دی جاتی ہے کہ حضرت الاستاذ حضرت مولانا عبد الخالق صاحب سنبھلی استاذ حدیث ونائب مہتمم دارالعلوم دیوبند انتقال فرما گئے 😭😭😭
انا للہ وانا الیہ راجعون
اللہ استاذ محترم کی مغفرت فرما کر اعلی علین میں جگہ عنایت فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے
آمین یارب العالمین

28/05/2021

مجھے پوچھتے ہو کیا ہے مدینہ کبھی خد مدینہ میں جا کر تو دیکھو
Mujhe pochte ho kia hai madina
Kabhi khud madine men ja kr tu Dekho
#مکمل ویڈیو کے لئے لنک پر کلک کریں

https://youtu.be/xTI-5f8eC9s 👈

Thank you
Or han dousto comment men zaror btana kysa lga

Address

Deori Pipralatif
Khagaria
247554

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abul quasim latifi Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category