Akabireen Deoband Official

Akabireen Deoband Official Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Akabireen Deoband Official, Art, kotamoni , karimganj, Karimganj.

12/07/2026

امیر الہند حضرت مولانا سید ارشد مدنی صاحب دامت برکاتہم العالیہ صدر جمعیت علمائے ہند وصدر المدرسین جامعہ اسلامیہ دارالعلوم دیوبند اللہ تعالی حضرت کی عمر میں برکت عطا فرمائے اور دنیا کے تمام مصیبتوں سے حفاظت فرمائے اور تمام باطل فرقوں سے مقابلہ کرنے کی توفیق عطا فرمائے امین یا رب العالمین

12/07/2026

سمندر کی وسعتیں بھی جن کے عزم و حوصلے کے سامنے ھیچ ھیں
سمندری جھاز میں سیر فرماتے ھوے اللہ ربّ العزت کی بارگاہ میں عبادتوں و دعاؤں میں مصروف ۔ امیر الھند و جانشین شیخ الاسلام قائد ملّت اسلامیہ شیر ھند حضرتِ اقدس مولانا سیّد محمد ارشد مدنی صاحب دامت برکاتھم العالیہ صدر المدرسین و استاذ حدیث دارالعلوم دیوبند و صدر جمعیتہ علماء ھند❤️ اللہ ربّ العزّت حضرت والا کی عمر میں عافیت کے ساتھ برکت عطا فرمائیں آمین ثم آمین یارب العالمین

01/07/2026

دیوبند میں آج بارانِ رحمت کے نزول کے وقت
دارالعلوم دیوبند کا خوبصورت نظارہ ماشاءاللہ

مولانا سلمان بجنوری صاحب بیان کرتے ہوئے ۔ جلسہ شہدائے  اسلام شوکت علی ہال رکاب گنج لکھنؤ
01/07/2026

مولانا سلمان بجنوری صاحب بیان کرتے ہوئے ۔

جلسہ شہدائے اسلام شوکت علی ہال رکاب گنج لکھنؤ

جگر گوشۂ شیخ الاسلام حضرتِ اقدس مولانا سیّد محمد اسجد مدنی صاحب دامت برکاتھم العالیہ کے گھر کی مدنی مسجد کی خوبصورت دل ک...
01/07/2026

جگر گوشۂ شیخ الاسلام حضرتِ اقدس مولانا سیّد محمد اسجد مدنی صاحب دامت برکاتھم العالیہ کے گھر کی مدنی مسجد کی خوبصورت دل کش تصاویر ماشاءاللہ

29/06/2026

"مُرْحُوم مولانا سلمان حسینی ندویؒ کے انتقال کی خبر سن کر اُن کے چھوٹے بھائی، مولانا سہیب حسینی ندوی صاحب، جو اس وقت کینیڈا کے دورے پر ہیں، اشک بار آنکھوں کے ساتھ اپنے بڑے بھائی کی مغفرت، بلندیٔ درجات اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام کے لیے دل کی گہرائیوں سے دعا کر رہے ہیں۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے اور پسماندگان کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔"

حضرت مولانا سید اشہد رشیدی صاحب دامت برکاتہم العالیہ کی طحاوی شریف کی تین جلدوں پر منقسم شرح ، جس میں اختلاف بین الأئمہ ...
29/06/2026

حضرت مولانا سید اشہد رشیدی صاحب دامت برکاتہم العالیہ کی طحاوی شریف کی تین جلدوں پر منقسم شرح ، جس میں اختلاف بین الأئمہ ، دلائل ، وجہ ترجیح ، استدلال و اصول استنباط احکام کو واضح طور پر ظاہر کیا گیا ہے ، اور امام طحاوی رحمہ اللہ کے اقتباسات کی آسان فہم انداز میں توضیح کی گئی ہے
۔۔۔۔۔۔

29/06/2026

آخر کار آج وہ آواز خاموش ہو گئی...
انا للہ وانا الیہ راجعون😭
آج مولاناؒ کے ہزاروں شاگرد اور ہزاروں متعلقین محبین وسامعین غم وصدمہ میں مبتلا ہیں ، ایسے موقع پر بطور تعزیت حضرت مولاناؒ ہی کا یہ بہترین وفکر انگیز خطاب پیش ہے ،

Address

Kotamoni , Karimganj
Karimganj
788728

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Akabireen Deoband Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category