21/09/2026
मुस्कुराने की क्या ज़रूरत है
आप यूँ भी उदास लगते हैं
مسکرانے کی کیا ضرورت ہے
آپ یوں بھی اداس لگتے ہیں
عقیل نعمانی
کسی نے پوچھا کہ فرحت، بہت حسین ہو تم
تو مسکرا کے کہا — سب جمال درد کا ہے۔
ہنسنے کا شوق ہم کو بھی تھا آپ کی طرح
ہنسئے مگر ہنسی کا مزا ہم سے پوچھئے
ہم تو کچھ دیر ہنس بھی لیتے ہیں
دل ہمیشہ اداس رہتا ہے
بشیر بدر
तुझे हमारा तबस्सुम उदास करता था,
तेरी ख़ुशी के लिए हम उदास रहने लगे।
sahib