Millinnium ahead

Millinnium ahead designer

https://youtu.be/uum0rEvJFIw?si=kyjvnp4x97TjdIea
03/04/2024

https://youtu.be/uum0rEvJFIw?si=kyjvnp4x97TjdIea

اسلامی ریاست میں خاندان کی اہمیت – فہرست موضوعات تفہیم القرآن جلد دوم – صفحہ ۶۱۰سورہ بنی اسرائیل آیات ۲۶ تا ۲۸وَ اٰتِ ذَا الْقُرْبٰى حَقَّهٗ وَ الْمِسْكِيْنَ...

https://youtu.be/gLeMmgmryJ8
25/03/2024

https://youtu.be/gLeMmgmryJ8

- حُفَّتِ الجنَّةُ بالمكارِهِ وحُفَّتِ النَّارُ بالشَّهواتِما رأيتُ مثلَ النَّارِ نامَ هاربُها ، ولا مثلَ الجنَّةِ نامَ طالبُها- إنِّي فَرَطُكُمْ علَى الحَوْ...

https://youtu.be/n8u8SBpzPTM?si=Oi7TMpvt6a3Esj7C
24/03/2024

https://youtu.be/n8u8SBpzPTM?si=Oi7TMpvt6a3Esj7C

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِکھانے پینے کی چیزوں سے متعلق احکام –فہرست موضوعات -- تفہیم القرآن جلد دوم – صفحہ ۲۹۲ تا ۲۹۴سورہ یونس آیت ۵۹قُلْ اَرَءَ...

وَّ اجْعَلْ لِّيْ مِنْ لَّدُنْكَ سُلْطٰنًا نَّصِيْرًا۰۰۸۰بنی اسرائیلاور اپنی طرف سے ایک اقتدار کو میرا مددگار بنادے۔یعنی...
23/03/2024

وَّ اجْعَلْ لِّيْ مِنْ لَّدُنْكَ سُلْطٰنًا نَّصِيْرًا۰۰۸۰بنی اسرائیل
اور اپنی طرف سے ایک اقتدار کو میرا مددگار بنادے۔
یعنی یا تو مجھے خود اقتدار عطا کر، یا کسی حکومت کو میرا مدد گار بنا دے تا کہ اس کی حمایت سے میں دنیا کے اس بگاڑ کو درست کر سکوں ، فواحش اور معاصی کے اس سیلاب کو روک سکوں ، اور تیرے قانونِ عدل کو جاری کر سکوں۔ یہی تفسیر ہے اس آیت کی جو حسن بصری اور قتادہ نے کی ہے، اور اسی کو ابن جریر اور ابن کثیر جیسے جلیل القدر مفسرین نے اختیا ر کیا ہے، اور اسی کی تائید نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی یہ حدیث کرتی ہے کہ اِنَّ اللہ َ لَیَزَعُ بِالسُّلطَانِ مَا لَا یَزَعُ بِالقُرْاٰنِ،یعنی”اللہ تعالیٰ حکومت کی طاقت سے اُن چیزوں کا سد باب کر دیتا ہے جن کا سد باب قرآن سے نہیں کرتا“۔ اس سے معلوم ہوا کہ اسلام دنیا میں جو اصلاح چاہتا ہے وہ صرف وعظ و تذکیر سے نہیں ہو سکتی بلکہ اس کو عمل میں لانے کے لیے سیاسی طاقت بھی درکار ہے ۔ پھر جبکہ یہ دعا اللہ تعالیٰ نے اپنے نبی کو خود سکھائی ہے تو اس سے یہ بھی ثابت ہو ا کہ اقامتِ دین اور نفاذِ شریعت اور اجرائے حدود اللہ کے لیے حکومت چاہنا اور اس کے حصول کی کوشش کرنا نہ صرف جائز بلکہ مطلوب و مندوب ہے او ر وہ لوگ غلطی پر ہیں جو اسے دنیا پر ستی یا دنیا طلبی سے تعبیر کرتے ہیں۔ دنیا پرستی اگر ہے تو یہ کہ کوئی شخص اپنے لیے حکومت کا طالب ہو ۔ رہا خدا کے دین کے لیے حکومت کا طالب ہونا تو یہ دنیا پرستی نہیں بلکہ خدا پرستی ہی کا عین تقاضا ہے ۔ اگر جہاد کے لیے تلوار کا طالب ہو نا گناہ نہیں ہے تو اجرائے احکام شریعت کے لیے سیاسی اقتدار کا طالب ہونا آخر کیسے گناہ ہو جائے گا؟

https://youtu.be/po71KE000cY?si=R1RVdKk1cB7utZfV
20/03/2024

https://youtu.be/po71KE000cY?si=R1RVdKk1cB7utZfV

اعتقادات کے متعلق احکام - فہرست موضوعات --تفہیم القرآن جلد دوم 🍃🍂 ﺑِﺴْـــــــــــــﻢِﷲِالرَّحْمٰنِﺍلرَّﺣِﻴﻢ🍃🍂 ●▬▬▬▬๑۩۩๑▬▬▬▬▬● فہرست موضوعات تفہیم...

https://youtu.be/xBWV9Lt2OOE
18/03/2024

https://youtu.be/xBWV9Lt2OOE

32 منافقت کا انجام بد - راہ عمل - مولانا جلیل احسن ندوی🍃🍂 ﺑِﺴْـــــــــــــﻢِﷲِالرَّحْمٰنِﺍلرَّﺣِﻴﻢ🍃🍂 ●▬▬▬▬๑۩۩๑▬▬▬▬▬● فہرست موضوعات تفہیم القرآن سی...

https://www.youtube.com/
10/03/2024

https://www.youtube.com/

ﺑِﺴْـــــــــــــﻢِﷲِالرَّحْمٰنِﺍلرَّﺣِﻴﻢ🍃🍂 فہرست موضوعات تفہیم القرآن Index Tafheemul Qur'an In this channel, verses from the list of topics of the Qur'an...

https://youtu.be/mZo6_WpT9RI?si=CsyTyDItBXnbxji3
07/03/2024

https://youtu.be/mZo6_WpT9RI?si=CsyTyDItBXnbxji3

32غزوۂ احزاب و قریظہ کے بعد کی جنگی مہمات🍃🍂 ﺑِﺴْـــــــــــــﻢِﷲِالرَّحْمٰنِﺍلرَّﺣِﻴﻢ🍃🍂 ●▬▬▬▬๑۩۩๑▬▬▬▬▬● فہرست موضوعات تفہیم القرآن سیریز ●▬▬▬▬...

https://youtu.be/F9lxc0ckoMI?si=OARSja3RegdnoCf4
06/03/2024

https://youtu.be/F9lxc0ckoMI?si=OARSja3RegdnoCf4

26 نفع و نقصان کا اصل سرچشمہ🍃🍂 ﺑِﺴْـــــــــــــﻢِﷲِالرَّحْمٰنِﺍلرَّﺣِﻴﻢ🍃🍂 ●▬▬▬▬๑۩۩๑▬▬▬▬▬● فہرست موضوعات تفہیم القرآن سیریز ●▬▬▬▬๑۩۩๑▬▬▬▬.....

23/02/2024

19 محبت رسول اور آزمائش

Address

Hafiz Baba Nagar
Hyderabad Shah Guda
500005

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Millinnium ahead posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category