20/02/2026
*🪔🤲🏻بِســــــــــمِﷲِالرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ🤲🏻🪔*
*اَلصَّـلٰوةُوَالسَّـلَامُ عَلَیـْكَ یَارَسُـوْلَ اللّٰهﷺ*
*🤝🏻اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَكَاتُه🤝🏻
فرمانِ محمد مصطفیٰﷺ، احمد مجتبیٰ ﷺ
*نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ واٰلہٖ وسلّم نے ارشاد فرمایا ۔
جو شخص رمضان المبارک میں ایمان اور ثواب کی نیت سے روزہ رکھے اس کے پچھلے گناہ معاف کردے جاتے ہیں
بخاری 1910