Wasim Akram

Wasim Akram Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Wasim Akram, Arts and entertainment, hassan, Hassan.

دارالعلوم دیوبند کی طرف سے انجینئر علی مرزا پر فتویٰ تمام علماء کرام نے فتویٰ دیا انجینئر علی مرزا اہلِ السنت والجماعت س...
21/04/2024

دارالعلوم دیوبند کی طرف سے انجینئر علی مرزا پر فتویٰ

تمام علماء کرام نے فتویٰ دیا انجینئر علی مرزا اہلِ السنت والجماعت سے خارج ہے ان کے بیانات سننا جاۂز نہیں، لہذا اپنے ایمان کی فکر کرے اور اسکو شیر کرے تا کہ یہ ہر ایک تک پہنچے خاص طور پر ان لوگوں کو جو اس گمراہ انسان کے بیانات سنتے ہیں

الحمدللہ ہمارا یہ عقیدہ ہے جو انسان صحابہ کرام علیھم اجمعین کو کافر سمجھے وہ خود کافر اور جو صحابہ کرام علیھم اجمعین کو گستاخ بولے وہ خود گستاخ ہے، ہمارا وہ امام ہے صحابہ کرام علیھم اجمعین کا جو غلام ہے 💯

17/04/2024

*دجال کے متعلق اس ویڈیو کی مختصر سی وضاحت* 🔍

*یہ بچہ اللہ کی حکمت کا ایک نمونہ ہے دجال نہیں ہے*
*مزید یہ کہ دجال پہلے ہی پیدا ہوچکا ہے*
*دوسری بات وہ مقید ( قید ) ہے قیامت کے قریب ظاہر ہوگا*
*آنکھوں کے متعلق وضاحت*
*اس کی دو آنکھیں ہوں گی*
*اس سلسلے میں اتنی بات تو متعین ہے کہ دجال ایک آنکھ سے کانا ہو گا ، اسی وجہ سے عوام میں وہ ' کانے دجال' کے نام سے ہی مشہور ہے ،*
*اسی طرح یہ بات بھی طے شدہ ہے کہ اس کی دوسری آنکھ انگور کے دانے کی طرح پھولی ہوئی ہو گی اور اس کی پلکوں کے پاس گوشت کا اُبھرا ہوا چھوٹا سا ٹکڑا ہو گا ،*
*لیکن یہ بات متعین نہیں ہے کہ وہ دائیں آنکھ سے کانا ہو گا یا بائیں آنکھ سے ، اسی طرح اس کی پھولی ہوئی آنکھ کون سی ہو گی ؟*
*احادیث کی روشنی میں اسے متعین کرنا خاصا مشکل ہے کیونکہ ایک حدیث میں فرمایا گیا ہے کہ وہ بائیں آنکھ سے کانا ہو گا ، اور ایک حدیث میں فرمایا گیا ہے کہ وہ دائیں آنکھ سے کانا ہو گا ، اسی بنا پر اس کی دوسری آنکھ کی کیفیت بھی متعین کرنا دشوار ہے*

*فقط واللہ اعلم باالصواب*
*محمد مستقیم عفااللہ عنه*
https://whatsapp.com/channel/0029VaEvZ0o72WU3IT4f1I2b

Address

Hassan
Hassan
573201

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Wasim Akram posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share