27/06/2025
نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد ہے مومن کے لیے مناسب نہیں ہے کہ وہ اپنے کو ذلیل کرے لوگوں نے پوچھا مومن بھلا کیسے اپنے آپ کو ذلیل کرتا ہے؟
ارشاد فرمایا ۔ اپنے آپ کو نا قابل برداشت آزمائش میں ڈال دیتا ہے۔
(ترندی)