جامعہ خدیجۃ الکبریٰ للبنات بھجن پور فاربس گنج ارریہ بہار

  • Home
  • India
  • Forbesganj
  • جامعہ خدیجۃ الکبریٰ للبنات بھجن پور فاربس گنج ارریہ بہار

جامعہ خدیجۃ الکبریٰ للبنات بھجن پور فاربس گنج ارریہ بہار JAMIA KHADIJATUL KUBRA LIL BANAT

09/07/2026

بعض دعائیں اتنی مخلصانہ ہوتی ہیں کہ وہ زبان سے ادا نہ ہونے کے باوجود سیدھی عرش تک پہنچ جاتی ہیں اور قبولیت کا شرف پا لیتی ہیں۔۔۔

09/07/2026

حضرت ابو محمد یحییٰ بن یحییٰ لیثی مصمودی اندلسی (152ھ – 234ھ) اندلس (مسلم اسپین) کے ایک عظیم فقیہ، محدث اور مالکی مکتبہ فکر کے سرکردہ عالم تھے۔ وہ اپنے دور میں اندلس کی علمی اور سیاسی تاریخ میں انتہائی بااثر شخصیت سمجھے جاتے تھے۔
امام مالک کی مشہور کتاب 'موطأ' کی جو روایت دنیا بھر میں سب سے زیادہ مقبول اور مستند مانی جاتی ہے، وہ انہی (یحییٰ بن یحییٰ لیثی) کی نقل کردہ ہے۔
اسی عظیم شخصیت کا ایک بچپن کا واقعہ جو مسجد نبوی میں پیش آیا اور استاد کوئی اور نہیں بلکہ حضرت امام مالک رحمۃ اللہ علیہ تھے جو اسلامی فقہ کی دنیا میں مایا ناز ہیں اور ائمہ اربعہ میں شمار ہوتے ہیں ۔

09/07/2026

استاد کا ادب
Ustad ka Adab
Respect for the teacher
JAMIA Khadijatulkubra lil banat

09/06/2026

16 مئی 2026 کو حضرت مولانا عابد انور صاحب قاسمی جامعہ خدیجۃ الکبریٰ للبنات بھجن پور فاربس گنج کے احاطے میں تشریف لاۓ تھے اوراپنے ساتھ میں اپنے لختِ جگر سائبر سیکیورٹی و تکنیکی تجزیہ نگار انجینئر کو بھی ساتھ لائے تھے آپ طلبہ و طالبات سے بااثر نصیحت سے سر سار کیے اور بچّے بھی دل کے کانوں سے آپ کو سنا اور باتوں پر کان دھرنے کی اطمینان دلائی


21/05/2026
21/05/2026

Najam
वक्त बदल देंगे जज्बात बदल देंगे
सिंगर रुकैया शमीम
#इंकलाब
#नज़्म

21/05/2026

جب دل ہو پریشان تو سجدہ کیا کرو

21/05/2026

Apne malim ka nam le kar

12/02/2026

مناقب شعبہ

Address

Bhajanpur Matiyari Panchyat
Forbesganj
854318

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when جامعہ خدیجۃ الکبریٰ للبنات بھجن پور فاربس گنج ارریہ بہار posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share