Crick & Comedy

Crick & Comedy Cricket highlights & Comedy show with Kapil

26/08/2026

FIFA has made its decision.
25/06/2026

FIFA has made its decision.

ایرانی کرنسی آج افیشلی طور پر کولیپس کر چکی ہے آپ خود گاگل کر کے اپنا سکرین شارٹ کمنٹ میں لگا سکتے ہیں ۔وینزویلا کے بعد ...
15/01/2026

ایرانی کرنسی آج افیشلی طور پر کولیپس کر چکی ہے آپ خود گاگل کر کے اپنا سکرین شارٹ کمنٹ میں لگا سکتے ہیں ۔

وینزویلا کے بعد ایران کا کچھ تو ہونا ہی تھا ، حملہ کر کے کوشش کر لی گئی لیکن کچھ نہیں ہو تو اب عوام میں ناچاکی کا فائدہ اٹھا کر ایران کو برباد کر دیا ۔

عوام اپنے ہی حکمرانوں سے لڑ پڑی سوچیں اگر ۲۰۲۴ میں یہی حکمران اعزائیل کے ساتھ جنگ میں ہار جاتے تو اس عوام کا تکہ بوٹی ہوجاتا لیکن ان کو آرام نہیں اور یہ سلسلہ پاکستان بھی آئے گا یہاں بھی غداوراں کی بہت بڑی تعداد ہے جو ملک کے ساتھ کچھ بھی کرسکتے ہیں اپنے مقصد کے لیۓ

عوام کے ایک مسئلہ کو پکڑ کر اس سے ملک بھر میں مہم چلانا کتنا کوئی مشکل ہے وافر پیسہ آتا ہے دھرنے اور احتجاج شروع کردیا جاتا ہے کرائے کے لوگ لائے جاتے ہیں آہستہ آہستیہ بزدل لوگوں کو بھی شہ ملتی ہے وہ بھی ہجوم میں مل کر ملک کی بینڈ بجا دیتے ہیں ۔

تاریخ بار بار بتاتی ہے کہ پاکستان نے جو تاریخی فیصلہ کیا تھا کہہ ہم گھاس کھا لیں گے لیکن سامان پورا کریں گے وہ بلکل صیح تھا

Address

Delhi
110001

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Crick & Comedy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category