صلیب عشق

صلیب عشق �صلیب عشق�

اپنے دل نے دکھا دیا آخر                   شامِ فرقت سیاہ ہوتی ہے
09/08/2019

اپنے دل نے دکھا دیا آخر
شامِ فرقت سیاہ ہوتی ہے

مرے تنہائی نے لَب سے لیے تھے                  اُداسی  کا  سمندر  گُونجتا  تھا
09/08/2019

مرے تنہائی نے لَب سے لیے تھے
اُداسی کا سمندر گُونجتا تھا

جسے  دیوانگی  کہتے  ہیں  الفت  کی  نبوت  ہےغنیمت ہے جو صدیوں میں کوئی دیوانہ ہو جائے
09/08/2019

جسے دیوانگی کہتے ہیں الفت کی نبوت ہے

غنیمت ہے جو صدیوں میں کوئی دیوانہ ہو جائے

تیری آنکھوں کو دیا وقت تو لب چھوٹ گئےمیں نے دیکھا ہی نہیں تجھ کو مکمل کر کے
08/08/2019

تیری آنکھوں کو دیا وقت تو لب چھوٹ گئے

میں نے دیکھا ہی نہیں تجھ کو مکمل کر کے

میری جلتی ہوئی جوانی  پرپڑ   گیا   زلف  یار   کا   سایہ
08/08/2019

میری جلتی ہوئی جوانی پر

پڑ گیا زلف یار کا سایہ

اوّلیں  قُرب  کی  سرشاری  میںکتنے ارماں تھے جو اب یاد نہیں                      دل میں ہر وقت چبھن رہتی تھی             ...
07/08/2019

اوّلیں قُرب کی سرشاری میں
کتنے ارماں تھے جو اب یاد نہیں

دل میں ہر وقت چبھن رہتی تھی
تھی مجھے کس کی طلب یاد نہیں

مرا خون تو حادثے پی گئے ہیںترا رنگ کیوں مرمریں ہو گیا ہے
05/08/2019

مرا خون تو حادثے پی گئے ہیں

ترا رنگ کیوں مرمریں ہو گیا ہے

حاٸل ہیں اپنی راہ میں ہم خود انا پرستخود  کو بھلا  سکیں تو  تیری آرزو  کریں
05/08/2019

حاٸل ہیں اپنی راہ میں ہم خود انا پرست
خود کو بھلا سکیں تو تیری آرزو کریں

وہ ہونٹ ہونٹوں پہ رکھ دے اگر دمِ آخرمجھے گماں ہے کہ آئی قضا  ٹھہر  جائے
04/07/2019

وہ ہونٹ ہونٹوں پہ رکھ دے اگر دمِ آخر

مجھے گماں ہے کہ آئی قضا ٹھہر جائے

‏یہ جفائے غم کا چارہ، وہ نَجات دل کا عالم ترا حُسن دستِ عیسیٰ، تری یاد رُوئے مریم
04/07/2019

‏یہ جفائے غم کا چارہ، وہ نَجات دل کا عالم

ترا حُسن دستِ عیسیٰ، تری یاد رُوئے مریم

کتاب عشق سے اس مسئلے کا ہل ڈھونڈوکیا جائز  ہے  اپنے  یار  کو   بیوفا   کہنا ؟
02/07/2019

کتاب عشق سے اس مسئلے کا ہل ڈھونڈو

کیا جائز ہے اپنے یار کو بیوفا کہنا ؟

میرے جام و بادہ کی رنگینیاں                 جانتا ہے حسن کا ظالم  شباب                         "جِگر مُرادَ آبادی"
01/07/2019

میرے جام و بادہ کی رنگینیاں
جانتا ہے حسن کا ظالم شباب

"جِگر مُرادَ آبادی"

Address

Abul Fazal Enclave
Delhi
220025

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when صلیب عشق posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to صلیب عشق:

Share