03/08/2026
ابوظبی میں جاری ورلڈ جوجِٹسو چیمپئن شپ کی ماسٹرز کیٹیگری میں پاکستان نے پہلی بار شرکت کی اور پہلے ہی ایونٹ میں 2 گولڈ میڈلز جیت کر تاریخ رقم کردی۔
تفصیلات جانیے: https://www.geonewsurdu.tv/latest/439246-