01/09/2025
: مختصر نوٹ
یہ تحریر کسی سیاسی مقصد، خفیہ ارادے یا بیرونی اثر کے تحت نہیں لکھا گیا۔ یہ صرف میری ذاتی مشاہدات اور اُن کاموں و اقدامات کی سچی تعریف ہے جو میں نے آج تک دیکھے ہیں۔ یہ الفاظ صرف میرے اپنے نقطۂ نظر اور قدردانی کو ظاہر کرتے ہیں، اور اس کے پیچھے کسی مقصد یا ایجنڈے کو پورا کرنے کی نیت نہیں ہے، سوائے اس کے کہ جو میں نے دیکھا ہے ۔