Rahi Bastavi Official

Rahi Bastavi Official Subscribe Our YouTube Channel
Name - Rahi Bastavi Official

09/05/2026

Nabi Nabi kahte Madine Chale jayege | Saddam Rahi

29/04/2026

Madine Bula Lijiye | Saddam Rahi Bastavi

05/03/2026
Urs e Shaeed e Raah e Madina, Mumbai 2026
05/03/2026

Urs e Shaeed e Raah e Madina, Mumbai 2026

آج بتاریخ 31 جنوری 2026ء بروز سنیچر  جامعہ اہلسنت ام حبیبہ نسواں سکہرا میں بنام جشن ردائے فضیلت کا پروگرام بڑے ہی تزک اھ...
31/01/2026

آج بتاریخ 31 جنوری 2026ء بروز سنیچر جامعہ اہلسنت ام حبیبہ نسواں سکہرا میں بنام جشن ردائے فضیلت کا پروگرام بڑے ہی تزک اھتشام کے ساتھ منعقد ہوا جس میں علماء و شعراء نے اپنے اپنے تاثرات پیش کئے۔ اس مبارک موقع پر پیر طریقت شہزادہ شعیب الاولیاء حضرت علامہ غلام عبدالقادر علوی صاحب براؤں شریف کے مقدس ہاتھوں سے اسناد و خلعت فارغ شدہ بچیوں کو نوازا گیا

30/01/2026
جمہوریت زندہ باد ، ہندوستان زندہ باد🇮🇳آپ سب کو یوم جبھوریت کی دلی مبارکباد
26/01/2026

جمہوریت زندہ باد ، ہندوستان زندہ باد🇮🇳
آپ سب کو یوم جبھوریت کی دلی مبارکباد

إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ بڑے ہی افسوس کے ساتھ آپ حضرات کو اطلاع کرنا پڑ رہا ہے کہ میرے بہت ہی عزیز ش...
25/01/2026

إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
بڑے ہی افسوس کے ساتھ آپ حضرات کو اطلاع کرنا پڑ رہا ہے کہ میرے بہت ہی عزیز شاعر دوست طاہر فراز ممبئی میں دل کا دورہ پڑنے کی وجہ سے اس دنیائے فانی سے رخصت ہو گئے -
ویسے بھی اردو کے وفادار اس دور میں بہت کم ہیں ، طاہر فراز کے چلے جانے سے سلطنتِ اردو شاعری کا ایک اور ستون ٹوٹ گیا -طبیعت کچھ اس طرح غمزدہ ہے کہ اسکے علاوہ کچھ کہنے اور سننے کی میرے اندر طاقت نہیں -

اللہ اُنکی مغفرت فرمائے اور اُن کے گھر والوں کو صبر جمیل عطا فرمائے - امین

Address

Basti

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rahi Bastavi Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to Rahi Bastavi Official:

Shortcuts

Share

Category