01/05/2026
فرمان سید عالم
صلى الله عليه وآله وسلم
ہم پر کسی شخص کا احسان نہ رہا، ہم نے سب کا بدلہ کر دیا سوائے ابو بکر کے کہ ان کا بدلہ اللہ تعالی روز قیامت عطا فرمائے گا اور مجھے کسی کے مال نے وہ نفع نہیں دیا جو ابو بکر کے مال نے دیا۔
( سنن الترمذی، الحدیث: ۳۶۸۱، ج ۵، ص ۳۷۴)