Humaira M shaikh

Humaira M shaikh islamic video funny video knowledge

مسجدوں کو سجانا اور اماموں کو ستانا  #اردوادب  #اردوپوسٹ
11/06/2026

مسجدوں کو سجانا اور اماموں کو ستانا #اردوادب #اردوپوسٹ

08/06/2026

👈 ندامت و شرمندگی کے آنسو __!!

حضرت موسٰی علیہ السلام نے ایک مرتبہ اللہ تعالی سے پوچھا: یا اللہ میری امت کا سب سے بدترین شخص کون سا ھے؟
اللہ تعالی نے فرمایا:
کل صبح جو شخص تمھیں سب سے پہلے نظر آئے وہ آپ کی امت کا بدترین انسان ھے ۔
حضرت موسٰی علیہ السلام صبح جیسے ہی گھر سے باہر تشریف لائے، ایک شخص اپنے بیٹے کو کندھے پر بٹھائے ھوئے گزرا ۔
حضرت موسٰی علیہ السلام نے دل میں سوچا ،،
اچھا تو یہ ھے میری امت کا سب سے برا انسان ،
پھر آپ اللہ تعالی سے مخاطب ھوئے اور کہا:
یا اللہ!
میری امت کا سب سے اچھا انسان کون سا ھے اسے دکھائیں ۔
اللہ تعالی نے فرمایا :
شام کو جو شخص سب سے پہلے آپ سے ملے وہ آپکی امت کا سب سے بہترین انسان ھے ۔
حضرت موسٰی علیہ السلام شام کو انتظار کرنے لگے کہ..
اچانک انکی نظر صبح والے بدترین انسان پر پڑی ۔
یہ وہی شخص تها جو صبح ملا تھا ۔
حضرت موسٰی علیہ السلام نے اللہ سے کلام کیا:
یا اللہ یا رب کریم!
یہ کیا ماجرا ھے؟
جو شخص بدترین تھا وہی سب سے بہترین کیسے ھوسکتا ھے؟
اللہ تعالی نے فرمایا:
صبح جب یہ شخص اپنے بیٹے کو کندھے پر بٹھائے جنگل کی طرف نکلا تو اس کے بیٹے نے اس سے پوچھا :
ابا! کیا اس جنگل سے_ _بڑی کوئی چیز ھے ؟
اس نے کہا :
ہاں بیٹا! یہ پہاڑ جنگل سے بھی بڑے ہیں ۔
بیٹا بولا:
ابا! ان پہاڑوں سے بھی بڑی کوئی شے ھے؟
وہ بولا:
ہاں بیٹا! یہ آسمان پہاڑوں سے_ _بھی بہت بڑا اور وسیع و عریض ھے ۔
بیٹے نے کہا:
ابا! اس آسمان سے بڑی بھی کوئی چیز ھے؟
باپ کا سر ندامت سے جھک گیا اور آنکھوں میں آنسو آگئے۔ اور دکھ بھری آواز میں بولا:
ہاں بیٹا! اس آسمان سے بھی بڑے تیرے باپ کے گناہ ہیں ۔
بیٹے نے کہا:
ابا! تیرے گناہوں سے بڑی بھی کوئی چیز ھے؟
باپ کی آنسوؤں بھری آنکھوں میں چمک آگئی اور بولا:
ہاں بیٹا! تیرے باپ کے گناھوں سے بہت، بہت بڑی میرے رب کی رحمت اور اسکی مغفرت ھے ۔

اللہ رب العزت نے فرمایا:
اے موسٰی! مجھے اس شخص کی ندامت اور آنسو اس قدر پسند آئے کہ...
میں نے اس بدترین شخص کو تیری امت کا بہترین انسان بنا دیا ۔
میں نے اسکے تمام گناہ ناصرف معاف کر دیئے بلکہ گناھوں کو نیکیوں سے بدل دیا ۔

اپنے رب کے سامنے ندامت سے رونا اورعاجزی سے اس کے سامنے خود کو جھکا دینا بہت بڑا عمل ھے ۔
رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:
"گناہوں سے توبہ کرنے والا ایسا ھے جیسے اس نے گناہ کیا ہی نہیں۔" (ابن ماجہ، جلد2، حدیث:2054)

10/01/2026

biwi sir biwi nahi hoti

شیطان کی کمزوری
07/01/2026

شیطان کی کمزوری

اللہ کن کو پسند نہیں کرتا??
07/01/2026

اللہ کن کو پسند نہیں کرتا??

قبر میں کام آنے والے 7اعمال
07/01/2026

قبر میں کام آنے والے 7اعمال

Panch kim ke shuhada
07/01/2026

Panch kim ke shuhada

Jannat me 6 chezain
07/01/2026

Jannat me 6 chezain

Jannat ka darwaza
07/01/2026

Jannat ka darwaza

07/01/2026

Address

Gudur Sc Tq Ilkal Bagalkot
Bagalkot
587202

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Humaira M shaikh posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category