Kaisar bastavi naat

20/04/2026

भाई लोग ज्यादा से ज्यादा फॉलो करें प्लीज https://www.facebook.com/share/1GuBwShgu4/
Urse sarkar taajushsharia bahut bahut mobarak ho

انا لله وانا إلیه راجعوننہایت رنج و غم کے ساتھ خبر ملی کہ مولانا طہارت رضا صاحب مشاہدی ڈوکم کے کمسن صاحبزادے، ساحل رضا (...
26/03/2026

انا لله وانا إلیه راجعون

نہایت رنج و غم کے ساتھ خبر ملی کہ مولانا طہارت رضا صاحب مشاہدی ڈوکم کے کمسن صاحبزادے، ساحل رضا (عمر تقریباً 14–15 سال) کا انتقال ہو گیا۔ وہ بازار باغ دھانے پور میں حفظِ قرآن کی سعادت حاصل کر رہے تھے۔ ایک معصوم، نہایت ذہین اور باصلاحیت بچہ، جس کے روشن مستقبل کی امیدیں سب کو تھیں۔

ہم دوستوں کے درمیان اکثر یہ بات ہوا کرتی تھی کہ یہ بچہ ان شاء اللہ اپنے والد مولانا طہارت رضا صاحب کا بہت نام روشن کرے گا اور بڑی ترقی کرے گا، مگر افسوس کہ تقدیر کو کچھ اور ہی منظور تھا۔

یہ سانحہ مولانا صاحب اور ان کے اہلِ خانہ کے لیے ایک بہت بڑا صدمہ ہے۔

اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، اور مولانا طہارت رضا صاحب و تمام اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل نصیب فرمائے۔
آمین یا رب العالمین۔

تعزیتی پیغام:
شائر اسلام قیصر بستوی

Address

Badhni Kalan

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kaisar bastavi naat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to Kaisar bastavi naat:

Share