asad_writes4s

asad_writes4s

‏آپ ہم سے ہمکلام ہونے کا ارادہ تو کیجیے.یہ دنیا داری کے سارے کام پھر رفع دفع  #
04/01/2024

‏آپ ہم سے ہمکلام ہونے کا ارادہ تو کیجیے.
یہ دنیا داری کے سارے کام پھر رفع دفع

#

ابھی تو شہر کے لوگوں کے ہی غم لکھتی ہوںمیں اپنی ذات کے بارے میں کم ہی لکھتی ہوںاسے بتاؤ وہ مجھ سے بچھڑ نہیں پایاابھی میں...
02/01/2024

ابھی تو شہر کے لوگوں کے ہی غم لکھتی ہوں
میں اپنی ذات کے بارے میں کم ہی لکھتی ہوں

اسے بتاؤ وہ مجھ سے بچھڑ نہیں پایا
ابھی میں اپنے تعارف میں"ہم" ہی لکھتی ہوں🖤

#

‏ایک تصویر سے رھتا ھوں مخاطب گھنٹوں جب بھی تنہائی کے حالات میں ڈر لگتا ھے
30/12/2023

‏ایک تصویر سے رھتا ھوں مخاطب گھنٹوں
جب بھی تنہائی کے حالات میں ڈر لگتا ھے

اور پھر گزر گئے عید کے تینوں دن بھی تیرے بغیر لیکن تیرا دیدار میسر نہیں ہوا ہمیں💔
03/07/2023

اور پھر گزر گئے عید کے تینوں دن بھی
تیرے بغیر لیکن تیرا دیدار میسر نہیں ہوا ہمیں💔

‏اب وہ گلیاں وہ مکاں یاد نہیںکون  رہتا  تھا  کہاں  یاد نہیں
14/06/2023

‏اب وہ گلیاں وہ مکاں یاد نہیں
کون رہتا تھا کہاں یاد نہیں

‏عشق ھے نصیر اُن سے، شکایت کیسی🤎وہ جو تڑپانے پر آمادہ ہیں، تڑپانے دے🥀🖤  asad_writes4s
12/06/2023

‏عشق ھے نصیر اُن سے، شکایت کیسی🤎
وہ جو تڑپانے پر آمادہ ہیں، تڑپانے دے🥀🖤

asad_writes4s

‏عداوَت بھری آنکھوں سے انداز مُخلصَانہ...!!  مَیں وَار وَار صَدقے_____ ہر  وَار  قاتِلانہ.!!
12/06/2023

‏عداوَت بھری آنکھوں سے انداز مُخلصَانہ...!!
مَیں وَار وَار صَدقے_____ ہر وَار قاتِلانہ.!!

‏اک شام تیرے نام کی دہائی دے کرمر جائیں گے تمہیں مستقل جدائی دے کر
11/06/2023

‏اک شام تیرے نام کی دہائی دے کر
مر جائیں گے تمہیں مستقل جدائی دے کر

Follow fore more
02/05/2023

Follow fore more

Follow Fore More
29/04/2023

Follow Fore More

       #   #   #
19/04/2023






# # #

Address

Phoolpur Azamgarh Up
Azamgarh
276304

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when asad_writes4s posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category