azhar Sahaswani

azhar Sahaswani Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from azhar Sahaswani, Poet, Agra.

21/01/2026

Waqai ap Khubsurat hain

Justin "the Highlight" Gaethje

عمر چھوٹی سی مگر شکل پہ جُھریاں اتنیعین ممکن ہے کبھی ہم نے محبت کی ہودل شکستہ ہے، کوئی ایسا ہنر مند بتاجس نے ٹوٹے ہوئے ش...
01/05/2025

عمر چھوٹی سی مگر شکل پہ جُھریاں اتنی
عین ممکن ہے کبھی ہم نے محبت کی ہو

دل شکستہ ہے، کوئی ایسا ہنر مند بتا
جس نے ٹوٹے ہوئے شیشوں کی مرمت کی ہو

احمد خلیل

میری قوم کی ہزاروں بیٹیاں کافروں کے فتنہ میں گرفتار ہو کر بے موت ماری گئیں سیکڑوں بیٹیاں آج بھی غیر مسلموں کے گھر میں حی...
09/02/2025

میری قوم کی ہزاروں بیٹیاں کافروں کے فتنہ میں گرفتار ہو کر بے موت ماری گئیں سیکڑوں بیٹیاں آج بھی غیر مسلموں کے گھر میں حیات ہیں اور ان کے گھروں میں جانوروں زندگی گزار رہی ہیں
لیکن ہماری قوم کا نوجوان آج بھی عیاشیاں اور بدکاریاں کرتا پھرتا ہے کیا اسے اپنے گھر میں بیٹھی بہن بیٹی کا خیال نہیں آتا
دوسری طرف ہمارے علماء بزرگان دین ہمارے والدین بار بار نوجوان عورتوں کو نصیحت ہیں کرتے ہیں ان کافروں کی چالوں میں نہ آنا یہ تمہاری عزت کے لٹیرے ہیں ان پر بھروسہ نہ کرنا یہ تم سے محبت نہیں کرتے ان کا مقصد صرف تمہیں استعمال کرنا ہے
ایک جانب نوجوان مرد کو سمجھاتے ہیں کسی بہن بیٹی کی طرف بری نگاہ سے نہ دیکھنا یہ عورت ہماری عزت ہے تم ان کے محافظ ہو
مگر افسوس ہے اس قوم پر نہ عورت نصیحت قبول کرتی ہے اور نا مرد اپنی حرکتوں باز آتا ہے
یاد رکھو اگر تم چاہتے ہو تمہارے گھر کی بہن بیٹیوں کی عصمت محفوظ رہے ۔تو تم کو دوسروں کی بہن بیٹیوں کی عزت کرنی ہوگی بالکل ایسے ہی جیسے اپنی بہن بیٹیوں کی عزت کرتے ہو۔ورنہ انجام اتنا بھیانک ہوگا کہ دیکھا نہ جائے گا
وہ دور بھی دیکھا ہے تاریخ کی نظروں نے
لمحوں نے خطا کی تھی صدیوں نے سزا پائی

مرا سخن ہے مرا آئینہ سنو مجھ کو میں گفتگو میں یہ قصہ نہیں سنا سکتا मेरा सुख़न है मेरा आईना सुने मुझ कोमैं गुफ्तगू में क़...
05/02/2025

مرا سخن ہے مرا آئینہ سنو مجھ کو
میں گفتگو میں یہ قصہ نہیں سنا سکتا
मेरा सुख़न है मेरा आईना सुने मुझ को
मैं गुफ्तगू में क़िस्सा नहीं सुना सकता
azhar Sahaswani اظہر سہسوانی

Address

Agra

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when azhar Sahaswani posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category