INSAF News

INSAF News Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from INSAF News, Riyadh.

Welcome to the insaf news page,
Insaf News Channel is all about the latest news from pakistan and around the world including politics news, entertainment news, sports news, social media news, opinion news and much more.

19/06/2026

‏جیسا ون پیج ان کو ملا، تاریخ میں کسی کو نہیں ملا۔ عدالتیں خاموش، میڈیا خاموش، اپوزیشن کنٹرول، کوئی احتجاج نہیں، تین صوبے مکمل ساتھ، پھر بھی کچھ نہ کیا۔ شہباز شریف نے ملک کے چار قیمتی سال ضائع کر دیے۔ مفتاح اسماعیل

16/06/2026

‏میں حیران ہوں کہ وہ آئی ایم ایف جو عوام کو ریلیف دینے والے ہر اقدام کی مخالفت کر دیتا ہے لیکن اشرافیہ کو دی جانے والی مراعات پرکچھ بھی نہیں کہتا۔ جنید سلیم

14/06/2026

‏موجودہ حکومت کے 4 سال ملکی معیشت کے لیے بدترین سال ہیں، بڑے اور امیر ممالک کے صدور کے پاس جہاز نہیں ہیں لیکن غریب ممالک جہاز اڑا رہا ہے،ایک ہزار ارب میں سے 400 ارب تو کرپشن میں چلا جاتا ہے، صوبوں میں 50 فیصد سے زیادہ کرپشن ہے، سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی

13/06/2026

‏"آئی جی آزادکشمیر کو برطرف کیا جائے ،جس طرح کی زبان وہ استعمال کر رہے ہیں یہ محافظ ہیں اور محافظ انٹرویو کے اندر یہ کہہ دے کہ ' ہزار جانوں کو بھی قتل کر دینا کوئی بڑی بات نہیں ہے’، ایسے بیانات سے ہم اس وقت کی کفیت کو اور طول دے رہے ہیں۔ " مشعال ملک

12/06/2026

‏اس معاشرے میں انصاف یتیم ہوچکا، جب کہ ناانصافی کو اولاد کی طرح پروان چڑھایا جا رہا ہے۔ ام رباب

11/06/2026

‏چاہے حالات کتنے ہی مشکل کیوں نہ ہوں، کبھی ہمت نہ ہاریں… کیونکہ شوکت خانم کا بیٹا یہ جنگ ہارنے کو تیار نہیں ہے اور وہ خود سب سے آگے رہ کر قیادت کر رہا ہے۔ جبران الیاس

11/06/2026

‏شہباز شریف نے تو کہا تھا کہ اگر انڈیا نے سندھ طاس معاہدہ معطل کیا تو ہم اسے جنگ تصور کریں گے، جناب! انڈیا نے دریائے چناب کا پانی روک رکھا ہے، انڈیا چناب کے پانی کا رخ موڑنے کے لئے بڑے منصوبے پر کام کررہا ہے، اب جب سندھ طاس معاہدہ معطل ہوچکا ہے تو شہباز شریف صاحب آگے بڑھیں اور انڈیا سے حساب کریں۔ مظہر برلاس

Address

Riyadh
999077

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when INSAF News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share