24/05/2026
🌿📸 Nature Picture Competition ❤️
سب سے پہلے میں دل کی گہرائیوں سے ان تمام ممبرز کا شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں
جنہوں نے ہمارے Nature Picture Competition میں حصہ لیا ❤️
آپ سب نے اپنی خوبصورت اور دلکش تصویروں کے ذریعے نیچر کی خوبصورتی کو
بہت خوب انداز میں پیش کیا۔ واقعی ہر ایک کی محنت اور کریئیٹوٹی قابلِ تعریف تھی 🌸✨
میں نے پہلے صرف 2 Winners اناؤنس کرنے کا سوچا تھا، لیکن آپ سب
کے زبردست انٹریسٹ، محبت اور شاندار پارٹیسپیشن کو دیکھتے ہوئے میں نے 3
Winners منتخب کیے ہیں 🥳🎉
🏆 ہمارے خوش نصیب ونرز یہ ہیں:
🥇 Komal kHan🥈Farah Shehzadi🥉 Hadia Noor
ان تمام ونرز کو بہت بہت مبارک ہو 🎁✨پلیز اپنی مکمل ڈیٹیلز مجھے انباکس کر
دیں تاکہ آپ کے انعامات آپ تک پہنچائے جا سکیں 📩
اور جو ممبرز اس بار ون نہیں کر سکے، وہ بالکل بھی دل چھوٹا نہ کریں ❤️آپ
سب ہمارے لیے بہت خاص ہیں، اور آپ کی سپورٹ ہی اس پیج کی اصل طاقت ہے 🌟
بس اسی طرح ہمارے پیج پر ایکٹیو رہیں، ہر پوسٹ کو لائک 👍 کمنٹ 💬 اور
شیئر 🔄 کریں، اور اپنے دوستوں کو بھی پیج فالو کروائیں 🤝
کیونکہ ہمارا اگلا کمپیٹیشن صرف ایکٹیو ممبرز کے لیے ہوگا 😍اور ہو سکتا ہے کہ
Lucky Draw کے ذریعے بھی ایکٹیو ممبرز کو سرپرائز گفٹس اور انعامات دیے جائیں 🎊🎁
✨ Stay Active, Keep Supporting & Keep Spreading Positivity🥰🥰🥰🥰🥰
UK Waly Raja