Trending video for you

Trending video for you Welcome To trending videos lots of entertainment here stay tune

22/01/2025
07/01/2025
23/09/2023

احمدپورشرقیہ تھانہ سٹی کی حدود میں چار دن میں پانچ ڈکیتی کی وارداتیں ہو گیں ۔
احمدپورشرقیہ ہاشم نامی شخص کو گولی مار کر موٹر سائیکل چھین لیا گیا ۔
احمدپورشرقیہ بلدیہ کے سامنے گولی مار کر ون ٹو فاٸیو چھین لیا گیا سی سی ٹی فوٹیج منظر عام پر
احمدپورشرقیہ نوجوان ہاشم شدید زخمی حالت میں ٹی ایچ کیو ریفر کر دیا گیا ۔
احمدپورشرقیہ بڑھتی ہوٸ ڈکیتی کی وارداتوں نے شہر کو لیاری بنا دیا ۔ شہری
احمدپورشرقیہ تھانہ سٹی پولیس جراٸم کو کنٹرول کرنے میں مکمل ناکام ہو گٸی ۔ شہری

22/07/2023

مکمل تحقیقات ہونی چاہیئے شفافیت کے ساتھ ۔۔۔
اور جو جو ملوث ہیں ان کے خلاف سخت کارروائی ہونی چاہیئے چاہے وہ پھر کوئی سیکورٹی گارڈ ہو یا پھر وائس چانسلر ہو ۔۔۔۔ نیز کوئی بھی ہو ہم بھی یہ مطالبہ کرتے ہیں
The Islamia University of Bahawalpur Pakistan
Muhammad Baligh Ur Rehman
Mian Shehbaz Sharif

حریم شاہ  کی وڈیوز کا چسکا لے چکے ہیں تو حدیقہ کیانی کے کام کو بھی پذیرای دیں ۔۔کسی نے تو وعدہ وفا کیا۔مذہبی اور سیاسی ت...
03/03/2023

حریم شاہ کی وڈیوز کا چسکا لے چکے ہیں تو حدیقہ کیانی کے کام کو بھی پذیرای دیں ۔۔کسی نے تو وعدہ وفا کیا۔

مذہبی اور سیاسی تقریریں سننے سے فرصت ملے تو یہ خبر بھی پڑھ لیجئے گا کہ ہمارے ملک کی ایک بیٹی فنکارہ نے سیلاب زدگان کیلئے اپنے وعدے کے مطابق 100 گھر مکمل کروا دیئے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔!!♥️👍

Address

Westgate Road
Newcastle Upon Tyne
NE46AN

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Trending video for you posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share