Marium Mukhtiar Shaheed

Marium Mukhtiar Shaheed Flying Officer Mariam Mukhtar embraced martyrdom in FT-7 crash near Mianwali.

کچھ گدھے آپ کو یہ بتاتے نظر آئیں گے کے کورونا میں عالمی منڈی میں تیل 120 ڈالر تھا اور چور 804 ،160 روپے لیٹر دے رہا تھا ...
05/04/2026

کچھ گدھے آپ کو یہ بتاتے نظر آئیں گے کے کورونا میں عالمی منڈی میں تیل 120 ڈالر تھا اور چور 804 ،160 روپے لیٹر دے رہا تھا
😂😅😅
حقیقت یہ ہے کے کورونا کے دوران 2 سال تک خام تیل 55 ڈالر بیرل سے نیچے رہا لیکن نا اہل پھر بھی پاکستان کو ڈیفالٹ کروا رہا تھا ۔
نوٹ : اگر اپکو یاد ہو تو دنیا نے لاک ڈائون کر دیا تھا لوگوں کو بچانے کے لیے اور بنگلادیش ، انڈیا کا سارا کپڑے کا آرڈر پاکستان آ گیا تھا اور ایکسپورٹ بوم کر گئ تھی لیکن نا اہل اس سے بھی صحیح فائدہ نہ لے سکا اور پاکستان کا قرضہ 88 ارب ڈالر سے بڑھا کر 130 ارب ڈالر کر گیا۔
جاتے جاتے یہ نا اہل آئ ایم ایف کو دی گئی زبان سے بھی مکر گیا تا کے ملک ڈیفالٹ ہو جائے ، اس بات کی گواہی شیخ رشید نے لائیو ٹی وی پر دی

11/01/2026

پنجاب کے برعکس ، سندھ آ کر شدید اپناٸیت کا احساس ھوا
وُھی پختونخواہ جیسی ٹوٹی سڑکیں ، کچرے کے ڈھیر ، بدبو
😍
سہیل آفریدی

Address

27 Percy Street
Middlesbrough
TS14DD

Telephone

+447938687253

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Marium Mukhtiar Shaheed posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to Marium Mukhtiar Shaheed:

Shortcuts

Share