Musafar yar

Musafar yar Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Musafar yar, Art, pakistan khyber pkhtoon khwa, Manchester.

ایک ہی روز میں دہشت گردی کے دو ہولناک واقعات نے شدید تشویش میں مبتلا کر دیا ہے۔ پہلے پشاور میں جی ٹی روڈ، پیر زکوڑی پل ک...
02/08/2026

ایک ہی روز میں دہشت گردی کے دو ہولناک واقعات نے شدید تشویش میں مبتلا کر دیا ہے۔ پہلے پشاور میں جی ٹی روڈ، پیر زکوڑی پل کے قریب پولیس موبائل اور پھر سوات کے کبل چوک میں پولیس تھانہ کے قریب حملہ کیا گیا۔ یہ واقعات اس تلخ حقیقت کی نشاندہی کرتے ہیں کہ دہشت گردی کی لہر سنگین صورت اختیار کر چکی ہے جبکہ عوام شدید اضطراب کا شکار ہو رہے ہیں
خصوصاً خیبرپختونخوا اور بلوچستان مسلسل دہشت گردی کی لپیٹ میں ہیں، اگر اس خطرناک صورتحال سے نمٹنے کے لیے فوری، مؤثر اور فیصلہ کن اقدامات نہ کیے گئے تو اس کے نتائج مزید تباہ کن ہو سکتے ہیں۔ محض مذمتی بیانات اور رسمی اعلانات دہشت گردی کے خاتمہ کے لیے کافی نہیں
ISPR Muhammad Sohail Afridi

06/07/2026
01/07/2026

#

29/06/2026

Address

Pakistan Khyber Pkhtoon Khwa
Manchester
1122

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Musafar yar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category