Ghulam Abbas Saghar

Directions Website Contact the establishment

Ghulam Abbas Saghar Ghulam Abbas Saghar is a England-based Pakistani writer and poet whose work beautifully bridges Urdu poetry and English literature.

His writing reflects the emotions, struggles, and beauty of human life, capturing the delicate bond between heart and word. Europe based Diplomatic Analyst

03/09/2026

I am a poet

13/08/2026
23/06/2026

‏یہ کس کے غم نے مرے دل میں گھر بنایا ہے
‏کہ اب بھی دل میں یہ زخمِ وفا سجایا ہے

‏کھلے ہیں آج بھی مقتل کی خاک پر آنسو
‏ہوا نے نامِ حسینؑ اس طرح سنایا ہے

‏فرات آج بھی ششدر ہے اپنی حالت پر
‏کہ ایک پیاس نے دریاؤں کو ہرایا ہے

‏تمام عمر اندھیروں سے جنگ کی جس نے
‏اسی چراغ کو لوگوں نے کم بتایا ہے

‏وہ ایک نام جو سجدوں کو آبرو بخشے
‏کہ اس نے سر نہ جھکایا مگر کٹایا ہے

‏غمِ حسینؑ فقط آنکھ کی نمی ہی نہیں
‏یہ اک چراغ ہے جو روح میں جلایا ہے

‏یزیدِ وقت کے چہروں کو دیکھنے والو
‏حسینؑ نے ہی ہمیں آئینہ دکھایا ہے

‏میں اپنے عہد کے زخموں کا کیا حساب لکھوں
‏ہر ایک درد نے کرب و بلا سکھایا ہے

‏کسی کے بعد زمانہ بدل گیا ایسا
‏حسینؑ بعد تِرے کون مسکرایا ہے

‏لہو کی ایک صدا آج بھی سنائی دے
‏کسی نے حق کے لیے پھر علم اٹھایا ہے

‏غلام عباس ساغر
‏⁧‫ ‬⁩ ⁧‫ ‬⁩

04/06/2026

کہاں تک ہم چھپائیں گے دلوں کی داستاں آخریہ خاموشی بیاں ہوگی بنے گی اک فغاں آخر
10/03/2026

کہاں تک ہم چھپائیں گے دلوں کی داستاں آخر
یہ خاموشی بیاں ہوگی بنے گی اک فغاں آخر

کہاں تک ہم چھپائیں گے دلوں کی داستاں آخر | غلام عباس ساغر کی تمام غزل ریختہ پر

Ghulam Abbas Saghar on Rekhta
10/03/2026

Ghulam Abbas Saghar on Rekhta

Alhamdulillah, it is a great honor that Rekhta, the world’s leading Urdu literary platform, has published my poetry on its platform. ✨

نظم -برف زاد از قلم غلام عباس ساغر
28/02/2026

نظم -برف زاد از قلم غلام عباس ساغر

لندن دھند کا حاکم،دریائے ٹیمز کی آغوش میں لیٹا ہواوقت کا پرانا امین۔جہاں بگ بین کی دھیمی ضربوں میںصدیوں کی سانسیں گونجتی ہیں،اور پلوں کے نیچےپانی نہیں، تاریخ بہتی ہ....

Address

Manchester

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ghulam Abbas Saghar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to Ghulam Abbas Saghar:

Shortcuts

Share

Category