Its Hurts

Its Hurts In This Page we added comedy shows and funny videos and many more interesting things like and sh

28/07/2024
11/11/2021

23/10/2021

'بے'ربط خیالات مُنتشر سوچیں!❣️
حیات کی گہما گہمی اور چار سُو شور و غُل ان سب کے باوجود تمہارا خیال پوری شدت سے میرے دل و دماغ پر حاوی ھے اے خوش گُفتار رُوح"💝
سکون کا ہر رستہ تمہارے در و بام تک جاتا ھے-♥😍

https://youtu.be/bfbtxoGjHgY
18/10/2021

https://youtu.be/bfbtxoGjHgY

INDIA PAK WORLD CUP 2021 || Public Reactions || Pakistan Gonna WIN?PAKISTAN WORLD CUP SQUAD 2021 || INDIA VS PAKISTAN || IS BAAR NAHI CHORNA || BabarismLike ...

22/09/2021

تیرا شہر

وُہ جو سکون ملا تیری زات سےکسی اور سے وُہ ملا نہیںتو بسا ہے آنکھوں میں جس طرحکوئی اور ایسے بسا نہیںتو ہوا ہے جتنا قریب ت...
25/08/2021

وُہ جو سکون ملا تیری زات سے
کسی اور سے وُہ ملا نہیں

تو بسا ہے آنکھوں میں جس طرح
کوئی اور ایسے بسا نہیں

تو ہوا ہے جتنا قریب تر
کوئی اور اتنا ہوا نہیں

وُہ جو دل میں تیرا مقام ہے
کسی اور کو وُہ دیا نہیں

وُہ جو رشتہ تجھ سے ہے بن گیا
کسی اور سے وہ بنا نہیں

وہ جو پیار تجھ سے ہو گیا
کسی اور سے وُہ ہوا نہیں

وُہ جو راز تجھ سے ہے کہہ دیا
کسی اور سے وہ کہا نہیں

14/08/2021

Pakistan

‏ہزار طــرح کـی آزادیـوں ســے بڑھ کـر ہـے،تمہـاری قـید، تمـہارے حصـار مـیں ہـونا..۔۔۔۔♥️
29/04/2021

‏ہزار طــرح کـی آزادیـوں ســے بڑھ کـر ہـے،
تمہـاری قـید، تمـہارے حصـار مـیں ہـونا..۔۔۔۔♥️

انتخابِ وصال نہ پوچھ مجھ سے ترے قرب کا نشہ کیا ہےتو اپنی آنکھ میں ڈورے مرے خمار کے دیکھمحشر آفریدی
27/04/2021

انتخابِ وصال

نہ پوچھ مجھ سے ترے قرب کا نشہ کیا ہے
تو اپنی آنکھ میں ڈورے مرے خمار کے دیکھ

محشر آفریدی

”تمہارا لمس“تمہارے لمس سےمیرے ہاتھوں کی پوروں پرسنہری ذائقوں کے باب کُھلتے ہیںتمہارے کاندھے کے تکیے پرہر اک شب میری نیند...
26/04/2021

”تمہارا لمس“

تمہارے لمس سے
میرے ہاتھوں کی پوروں پر
سنہری ذائقوں کے باب کُھلتے ہیں
تمہارے کاندھے کے تکیے پر
ہر اک شب میری نیندوں میں
نجانے ریشمی خوابوں کے
کتنے رنگ گُھلتے ہیں ۔۔۔۔
کبھی جو چھو لو تم
میرے ہونٹوں کے پیالے کو
تو میں ہونٹوں پہ مچلتی
ساری دلربا نظمیں
تمہارے ہاتھوں پہ لکھ دوں گی
سنو ! تمہارا لمس ہی تو زندگی ہے
تمہارے لمس سے ہی نبض چلتی ہے
جو چھو لو تم
تمہارے لمس ہی سے
مجھ میں سانس آتی ہے ۔۔!!!❤

Address

London

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Its Hurts posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category