Shab-e-Firaq

Shab-e-Firaq 💔 Urdu Poetry | Shab-e-Firaq Shayari
📄 Free CV/Resume + Typing Help - DM karo

اگر آپ کو کبھی زندگی کے نام خط لکھناپڑے تو خط میں کیا لکھیے گے
30/06/2026

اگر آپ کو کبھی زندگی کے نام خط لکھناپڑے تو خط میں کیا لکھیے گے

29/06/2026

مٹی گھاندا 😃😃

29/06/2026

پیار فری میں ملتا ہے

#لیکن

عورت کو بچوں کو اور کتوں کو

آدمی کو پیار فری نہیں ملتا اسے کچھ بننا پڑتا ہے

کچھ حاصل کرنا پڑتا ہے اپنی اوقات بنانی پڑتی ہے

اور جب اس کے پاس دینے کے لیے بہت کچھ ہوتا ہے

تب جا کے اسے پیار ملتا ہے
Nothing is free for men

اس دنیا میں آدمی کو کچھ بھی فری نہیں ملتا۔
#دنیا #شب #فراق #دنیادورنگی

ایک ویب سائٹ میں ایک سوال شائع کیا گیا کہکیا ہوگا اگر آپ راستے میں خُود سے ملیں؟ایک لڑکی نے تبصرہ کیا:میں اُسے خُوب غصہ ...
28/06/2026

ایک ویب سائٹ میں ایک سوال شائع کیا گیا کہ

کیا ہوگا اگر آپ راستے میں خُود سے ملیں؟

ایک لڑکی نے تبصرہ کیا:

میں اُسے خُوب غصہ کروں گی، پھر اُس کے ساتھ بیٹھ کر رونے لگوں گی.

ایک شخص نے تبصرہ کیا:

میں اُسے نظر انداز کروں گا جیسے میں نے اُسے دیکھا ہی نہیں اور اپنی راہ پر چلتا رہوں گا.

ایک اور شخص نے کہا:

میں اُسے چائے کی دعوت دوں گا.

اب ایک سوال آپ سے.

اگر آپ راستے میں خُود سے ملیں تو کیا کریں گے؟؟؟

#شب #فراق

غم کثیر ۔۔۔۔۔۔۔ دم مختصر پر غالب ہیں !آ ذرا دیکھ اُداسیاں ہم اُداس لوگوں کی !  #اُداس   #لوگوں  #دنیا  #دنیادورنگی
27/06/2026

غم کثیر ۔۔۔۔۔۔۔ دم مختصر پر غالب ہیں !
آ ذرا دیکھ اُداسیاں ہم اُداس لوگوں کی ! #اُداس #لوگوں
#دنیا #دنیادورنگی

کبھی کبھی ہماری اداسی کی وجہ ہماری اپنی سوچیں ہوتی ہیں جو ہمیں اندر تک کھا جاتی ہیں🍂🙂 #شب  #فراق   #دنیا
27/06/2026

کبھی کبھی ہماری اداسی کی وجہ ہماری اپنی
سوچیں ہوتی ہیں جو ہمیں اندر تک کھا جاتی ہیں🍂🙂
#شب #فراق #دنیا

ہمارے معاشرے میں لوگوں نے بے غرتی کا نام بدل کر اسے )open Minded) رکھ دیا  #دنیا          #قوم
27/06/2026

ہمارے معاشرے میں لوگوں نے
بے غرتی کا نام بدل کر اسے
)open Minded) رکھ دیا
#دنیا #قوم

جمعہ کا دن ہے اور عاشور کی یہ اداس گھڑی،زہراؑ کے لال پر لاکھوں سلامجمعہ کا بابرکت دن اور یومِ عاشورہ کی عظیم قربانی۔ یا ...
26/06/2026

جمعہ کا دن ہے اور عاشور کی یہ اداس گھڑی،
زہراؑ کے لال پر لاکھوں سلام

جمعہ کا بابرکت دن اور یومِ عاشورہ کی عظیم قربانی۔ یا اللہ! کربلا کے شہیدوں کے صدقے ہماری پریشانیاں دور فرما۔ آمین۔ 🤲✨

جن لوگوں کو حساب ہی غلطیوں کا رکھناہوتاہےأن کو حاک پتاہوگا تم نے اچھائی کون سی کی تھی
25/06/2026

جن لوگوں کو حساب ہی غلطیوں کا رکھناہوتاہے
أن کو حاک پتاہوگا تم نے اچھائی کون سی کی تھی

عجب تھا رنگِ شفق کربلا کی بستی میںکہیں تھا خون کا دریا، کہیں فراق کی رات"شامِ غریباں کی وہ کٹھن رات، جس جیسا فراق اور ہج...
24/06/2026

عجب تھا رنگِ شفق کربلا کی بستی میں
کہیں تھا خون کا دریا، کہیں فراق کی رات"

شامِ غریباں کی وہ کٹھن رات، جس جیسا فراق اور ہجر کائنات نے پھر کبھی نہ دیکھا۔ 🥺🥀

#محرم #کربلا

Address

London
533425

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shab-e-Firaq posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category