Muhammad Ahsan Kashmiri

Muhammad Ahsan Kashmiri please ���� like and share my page thankful to you....

21/12/2025

بلوچ / سدھنوتی.
وزیر اعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر فیصل ممتاز راٹھور اور پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما چوہدری محمد ریاض کے اعزاز میں سابق امیدوار اسمبلی اور پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما ملک باسط اعوان اور چیئرمین رمرسکو پرائیویٹ لمیٹڈ ، ملک رحیم الدین نعیم کی جانب سے ظہرانے کا اہتمام کیا گیا۔
ملک باسط شریف اعوان نے وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور کا پرتپاک استقبال کیا ۔
ظہرانے کے موقع پر وزیر اعظم آزاد کشمیر اور ملک باسط اعوان کے درمیان سیاسی امور پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔
ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور، عوامی مسائل اور پارٹی تنظیمی معاملات پر بھی گفتگو ہوئی۔
اس موقع پر حلقہ کی سیاسی شخصیات کے علاوہ کمشنر پونچھ ڈویژن چوہدری مختار حسین ، ڈپٹی کمشنر سدھنوتی سید ممتاز کاظمی، ڈپٹی کمشنر پونچھ سردار عمر فاروق، سئنیر سپرنٹینڈنٹ پولیس پونچھ خاور علی شوکت،پریس سیکرٹری آصف علی راٹھور اور ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل عباسپور عثمان صارم بھی موجود تھے۔





02/06/2025

Send a message to learn more

02/06/2025

Address

London

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Ahsan Kashmiri posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category