Apna sanhsa

Apna  sanhsa Bhai agr ap hAmara page Acha laga to zaro like

12/06/2025
اسلام علیکم۔۔۔سالانہ عرس پاک دارلمعرفہ اصحاب رڈہ شریف مورخہ ۔2023۔۔9۔21 دن بروز جعمرات کو ہو گا۔۔ساتھ ہی تمام اخباب کو آ...
15/09/2023

اسلام علیکم۔۔۔

سالانہ عرس پاک دارلمعرفہ اصحاب رڈہ شریف مورخہ ۔2023۔۔9۔21 دن بروز جعمرات کو ہو گا۔۔

ساتھ ہی تمام اخباب کو آگاہ کیا جاتا ہے کہ اس جعمرات کو اپنے اپنے گھر خواتین کو آگاہ کریں کہ اس جعمرات کو دربار پر خاضری دینے سے گریز کیا جاے کیوں کہ اس دن عرس پاک ہو گا۔۔

شکریہ۔۔

30/08/2023

آزاد کشمیر کے وزیراعظم انوار الحق صاحب کہتے ہیں کہ میں آپ کو بجلی مفت نہیں دے سکتا
کیا آپ کے آباو اجداد کو مفت بجلی ملتی تھی جو میں دوں
جناب وزیراعظم صاحب
ہمارے آباو اجداد کے پاس بجلی تھی ہی نہیں لالٹین اور مٹی کے تیل کی چمنی ہوا کرتی تھی شادی بیاہ میں مینٹل والے سلنڈر ہوا کرتے تھے
جناب وزیراعظم صاحب آپ سے سوال ہے ہمارا
کیا آپ کے آباو اجداد کے پاس دس دس کروڑ کی گاڑیاں تھی کیا یہ پروٹوکول تھا کیا آپ کے آباو اجداد یہ سہولیات مفت استعمال کرتے تھے جو اپ استعمال کر رئے ہیں وہ بھی عوام کے ٹیکس سے،

07/05/2023

Is video ko like aur share karo

For sale 2019 model contact number 03420547179
25/07/2020

For sale 2019 model contact number 03420547179

Address

Sehnsa Azad Kashmir
London

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Apna sanhsa posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category