04/10/2026
> تاریخی تصویر
>
> خدائی خدمت گار تحریک کے بانی، فخرِ افغان، باچا خان بابا، خان عبدالغفار خان اور شہید ذوالفقار علی بھٹو ایک گرمجوشی ملاقات کے دوران۔
>
> یہ تصویر اس بات کی گواہ ہے کہ اختلافِ رائے کے باوجود بڑے لیڈر ایک دوسرے کا احترام کیسے کرتے تھے۔ باچا خان بابا نے اپنی ساری زندگی عدم تشدد اور پختونوں کے حقوق کے لیے وقف کی۔
>
> باچا خان بابا زندہ باد!
>
> دا باچا خان بابا او شہید ذوالفقار علی بھٹو یو تاریخی انځور
> دا تصویر د لوئیو مشرانو د مینے او احترام نخښه ده
>