19/07/2025
"بیوروکریسی عوام کی خدمت کرنے کے بجائے صرف اپنے "نوٹ چھاپنے" پر لگی ہوئی ہے۔ سال کے پہلے چھ مہینوں میں تین لاکھ نوجوان ملک چھوڑ گئے۔ یہ "ڈنکی والے" لوگ نہیں ہیں، بلکہ ان میں اکثریت ہائی کوالیفائیڈ اور ٹیلنٹڈ افراد کی ہے، جو اس ملک کا اثاثہ ہیں"