Man Kuja

Man Kuja Welcome to our channel dedicated to Qawwali and Sufi Poetry, MAN KUJA

18/02/2026
14/08/2024

VOA Urdu Sms2everyone

یہ صدی احمقوں کی پذیرائی کی صدی ہے اس دور میں اہل علم و فہم کا مقدر صرف اور صرف تنہائی ہے۔
21/07/2024

یہ صدی احمقوں کی پذیرائی کی صدی ہے اس دور میں اہل علم و فہم کا مقدر صرف اور صرف تنہائی ہے۔

09/04/2024

Shams e Tabriz

If you want to strengthen your faith, you will need to soften inside. For your faith to be rock solid, your heart needs to be as soft as a feather. Through an illness, accident, loss or fright, one way or another, we are all faced with incidents that teach us how to become less selfish and judgmental and more compassionate and generous. Yet some of us learn the lesson and manage to become milder, while some others end up becoming even harsher than before…
اگر تم اپنا ایمان مضبوط کرنا چاہتے ہو تو اسکے لئے تمہیں اپنے اندر کی سختی دور کرنا ہوگی۔ چٹان کی طرح مضبوط ایمان کیلئے کسی پرندے کے پروں سے بھی زیادہ نرم دل درکار ہے۔ زندگی میں بیماریاں، حادثات ، نقصان ، تمناؤں کا ٹوٹنا اور اس قسم کے کئی دیگر معاملات ہمارے ساتھ اسی لئے پیش آتے ہیں تاکہ ہمیں رقتِ قلب عطا کریں، ہمیں خودغرضیوں سے نکالیں، نکتہ چینی کے رویے تبدیل کریں اور ہمیں کشادہ دلی سکھائیں۔ کچھ لوگ تو سبق سیکھ کر نرم ہوجاتے ہیں اور کچھ لوگ پہلے سے بھی زیادہ سخت مزاج اور تلخ ہو جاتے ہیں۔ حق تعالیٰ کے قریب ہونے کیلئے ضروری ہے کہ ہمارے قلوب اتنے کشادہ ہوں کہ تمام انسانیت اس میں سما سکے اور اسکے بعد بھی ان میں مزید محبت کی گنجائش باقی رہے

05/04/2024

Sms2everyoneFanna-Fi-Allah Sufi QawwalieveryoneMan Kuja

Address

33 Fenwick Place
London
SW99NN

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Man Kuja posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to Man Kuja:

Share

Category