informative and fun

informative and fun Hi there! Welcome to my page here you will find informative and funny video that will make you happy.
(1)

ایک خاتون ساحل سمندر پہ چہل قدمی کر رہی تھیں. بے انتہا اداس تھیں. بے خیالی میں ایک چیز سے ٹھوکر لگی. دیکھا تو ایک چراغ ت...
07/08/2026

ایک خاتون ساحل سمندر پہ چہل قدمی کر رہی تھیں. بے انتہا اداس تھیں. بے خیالی میں ایک چیز سے ٹھوکر لگی. دیکھا تو ایک چراغ تھا. ٹھوکر لگنے سے چراغ سے جن نکلا اور کہنے لگا؛
" آپ نے مجھے قید سے آزادی دلائی ہے. میں آپ کی پانچ خواہشات پوری کرنا چاہتا ہوں"

خاتون شوہر کی بے اعتنائی اور بےرخی کی وجہ سے اداس رہتی تھیں. کہنے لگیں؛
میری پانچ خواہشات یہ ہیں؛
1. میرا شوہر میرے بغیر کہیں نہ جائے.
2. اس کی زندگی میں مجھ سے اہم کچھ بھی نہ ہو.
3. رات سونے سے پہلے مجھے دیکھ کر سوئے اور صبح ہوتے ہی میرا دیدار کرنا چاہے.
4. مجھے ایک خراش بھی آئے تو اس کی چیخ نکل جائے.5. میں دو پل نظر نہ آؤں تو باؤلا سا ہو جائے.

جن یہ سب خواہشات سن کر مسکرایا اور خاتون کو اسی وقت بالکل نئے ماڈل کے موبائل فون میں تبدیل کردیا۔. 🤣🤣🤣😍

07/08/2026

خیالات کی جنگ 🤣🤣🤣

یوسفی صاحب دی گریٹ 😁😁😁😂😂😂
07/08/2026

یوسفی صاحب دی گریٹ 😁😁😁😂😂😂

"مختلف بیویاں اپنے شوہروں سے لڑتی ہوئیں...!" 🤭 پائلٹ کی بیوی:زیادہ مت اُڑو! سمجھے؟ 😏 استاد کی بیوی:مجھے سبق مت پڑھاؤ! یہ...
07/08/2026

"مختلف بیویاں اپنے شوہروں سے لڑتی ہوئیں...!" 🤭

پائلٹ کی بیوی:
زیادہ مت اُڑو! سمجھے؟ 😏

استاد کی بیوی:
مجھے سبق مت پڑھاؤ! یہ اسکول نہیں۔ 😄

🦷 ڈینٹسٹ کی بیوی:
دانت توڑ کر ہاتھ میں دے دوں گی۔ 😬

حکیم کی بیوی:
نبض دیکھے بغیر طبیعت درست کر دوں گی۔ 😆

🩺 ڈاکٹر کی بیوی:
تمہارا الٹرا ساؤنڈ تو میں ابھی کرتی ہوں۔ 😂

🍗 شیف کی بیوی:
ابھی تیرا بروسٹ تیار کرتی ہوں۔ 😋

🏦 بینکر کی بیوی:
ٹھہر، ابھی تجھے گنتی سکھاتی ہوں۔ 😁

🪖 فوجی کی بیوی:
تم اپنے آپ کو بڑی توپ چیز سمجھتے ہو۔ 😏

⚡ الیکٹریشن کی بیوی:
ٹھہر، ابھی تجھے کرنٹ لگاتی ہوں۔ 😜

🔪 قصائی کی بیوی:
ٹھہر، ابھی تیرا قیمہ بناتی ہوں۔ 🤣

👕 دھوبی کی بیوی:
ٹھہر، ابھی تجھے لانڈری میں ڈالتی ہوں۔ 😆

🍬 حلوائی کی بیوی:
ٹھہر، ابھی تیرے رس گلے تیار کرتی ہوں۔ 😋😂

📐 انجینئر کی بیوی:
ابھی تمہارا نقشہ بدل دوں گی۔ 😎

📝 شاعر کی بیوی:
تمہاری ایسی تقطیع کروں گی کہ ساری بحریں اور لہریں بھول جاؤ گے۔ 🤭

💼 ایم بی اے کی بیوی:
Mind Your Own Business. 😄

⚖️ وکیل کی بیوی:
تیرا فیصلہ تو میں کرتی ہوں۔ 😁

🚗 ڈرائیور کی بیوی:
گیئر لگا اور نکل یہاں سے۔ 😂

🚔 پولیس مین کی بیوی:
ایسی چھترول کرواؤں گی کہ نانی یاد آ جائے گی۔ 🤣

📿 مولوی کی بیوی:
ابھی پڑھتی ہوں ختم تمہارا۔ 😆

😂😂😂😆

ايک شاعر كو اپنی محبوبہ سے ملے ھوئے دس باره سال ھو چكے تھے !محبوبہ كی ياد آئی تو پتہ پوچھتے پوچھتے ملنے جا پہنچےمحبوبہ ن...
07/08/2026

ايک شاعر كو اپنی محبوبہ سے ملے ھوئے دس باره سال ھو چكے تھے !
محبوبہ كی ياد آئی تو پتہ پوچھتے پوچھتے ملنے جا پہنچے
محبوبہ نے عليک سليک كے بعد بٹھايا اور پوچھا كيسے آنا ھوا شاعر صاحب ؟

شاعر ؛ چہره چاند ديكھنے چلے آئے ھيں !
محبوبہ ؛ چاند بيٹا ديكھو كون ملنے آيا .
شاعر صاحب كھسيانے ھو گئے۔۔۔بولے نہيں ميں تو وه من موھنی مسكان ديكھنے كو آنكھيں ترس گئيں تھيں ؛
محبوبہ ؛ او اچھا ايک منٹ ، موھنی بيٹا ادھر آٶ اور اپنی آپی مسكان كو بھی بلا لاؤ پڑوس سے ...
شاعر صاحب كا گلا خشک ھو گيا بس ھمارا دل بڑا مضطر تھا اپنے گوھر ناياب كی ياد ميں چلا آيا .
محبوبہ ؛ جی وه گوھر اور ناياب تو اپنی نانی كے گھر گئ ھوئی ھيں۔۔۔
شاعر صاحب كو چكر سا آيا ھمت كر كے كہنے لگے۔۔۔ نا چيز اجازت چاھے گا بس ديدار و گلريز كے ليے آيا تھا .
محبوبہ ؛ شاعر صاحب كيا بتاؤ ان دونوں نے تو ناک ميں دم كيا ھوا ھے بيٹھيے ابھی بلاتی ھوں۔۔
شاعرصاحب ؛ دل تھام كر بولے ميری طبعيت بوجھل ھو رھی طبيب كو بلوا ديجيئے۔۔۔
محبوبہ ؛ اوئے طبيب بيٹا ادھر آؤ آپ كو ماموں بلا رھے ھيں
شاعر صاحب كومے ميں ھيں دعاؤں كی التجا ہے۔
😂😂🤣🤣🤣

07/08/2026

کزن اور شادی 🤣🤣🤣

07/08/2026

تہذیب یا بلقیس 😂😂😂

06/08/2026

توتلے کا رشتہ 😂😂😂

A discarded SpaceX Falcon 9 upper stage has now been confirmed to have impacted the Moon's surface. It was not an intent...
06/08/2026

A discarded SpaceX Falcon 9 upper stage has now been confirmed to have impacted the Moon's surface. It was not an intentional crash—it became space debris after completing its mission and eventually struck the Moon near Einstein Crater at about 5,400 mph (8,700 km/h). Scientists detected a debris plume containing sodium and lithium, confirming the impact. �
AP News +1
The impact:
Was unplanned.
Created a new crater on the Moon.
Posed no danger to Earth. �
AP News +1

اسپیس ایکس کے راکٹ کا استعمال شدہ حصہ چاند سے ٹکرا گیا
سائنس دانوں نے تصدیق کی ہے کہ اسپیس ایکس کے فالکن 9 راکٹ کا استعمال شدہ اوپری حصہ چاند کی سطح سے ٹکرا گیا۔ یہ ٹکر جان بوجھ کر نہیں کرائی گئی بلکہ مشن مکمل ہونے کے بعد راکٹ کا یہ حصہ خلائی ملبہ بن گیا تھا، جو بعد میں چاند کے قریب آئن اسٹائن کریٹر کے علاقے میں تقریباً 8,700 کلومیٹر فی گھنٹہ (5,400 میل فی گھنٹہ) کی رفتار سے جا ٹکرایا۔
اس تصادم کے نتیجے میں چاند کی سطح پر ایک نیا گڑھا بن گیا۔ سائنس دانوں نے ٹکر کے بعد اٹھنے والے ملبے کے بادل میں سوڈیم اور لیتھیم کے ذرات بھی ریکارڈ کیے، جس سے اس تصادم کی تصدیق ہوئی۔
ماہرین کے مطابق یہ واقعہ مکمل طور پر غیر ارادی تھا اور اس سے زمین کو کسی قسم کا کوئی خطرہ نہیں ہے۔. لیکن ٹھہریں اصل خبر یہ ہے کہ پاکستان میں پٹرول کی قیمت اضافہ کر دیا جائے گا.

آفسر صاحب 😂😂😂😂
06/08/2026

آفسر صاحب 😂😂😂😂

Address

London

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when informative and fun posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to informative and fun:

Shortcuts

Share

Category