25/06/2026
کسی نے کہا تھا کہ پسندیدہ شخص کے جانے سے کوئی فرق نہیں پڑتا لیکن ! ! !
فرق پڑتا ہے زندگی رک جاتی ہے ، سانس لینے میں مشکل : ہوتی ہے ۔
اکثر کھانا کھاتے اگر ذہن میں آ جائے تو نوالہ اٹک جاتا ہے ۔ لوگوں
کی بھیڑ میں اکیلا محسوس ہوتا ہے ۔ دل مر جاتا ہے ہاتھ کانپنے
لگتے ہیں ۔ سوال تنگ کرتے ہیں خود سے نفرت ہونے لگتی ہے سب
مشکل ہو جاتا ہے ۔ لوگ کہتے ہیں کسی کے جانے سے کوئی مر نہیں جاتا ۔
لیکن جس کا جاتا ہے پتہ اُسے ہوتا ہے اُسے سانس تک نہیں آتی
The Unrivaled Sovereign 🎭
میں اپنی پہچان اپنے دم پر بنانا چاہتا ہوں، تاکہ میری کامیابی کسی کے احسان کی مرہونِ منت نہ ہو. ⚠️⚒️
Stay Connected:
✨ Instagram: asharhammad.llc
✨ LinkedIn: asharhammadnazir
✨ Snapchat: mr.asharhammad