Iqbal Writes4u

Iqbal Writes4u Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Iqbal Writes4u, Arts and entertainment, London.

03/11/2023
www.tiktok.com/.writes4u
03/11/2023

www.tiktok.com/.writes4u

.writes4u 23.2k Followers, 36 Following, 1282 Likes - Watch awesome short videos created by ✨🌸💕Iqbal_Writes💕🌸✨

29/07/2021

Visit to pleasure bleach blackpool U.K

29/07/2021

Blackpool pleasure beach visit

10/04/2021

برطانیہ کے شاہی خاندان میں کون کون شامل ہے اور یہ سلسلہ کیسے چلتا ہے؟ برطانیہ کے شاہی خاندان کے بارے میں آپ کو چند چیزیں جاننے کی ضرورت ہے۔

13/03/2021
13/03/2021

Sheffield, UK

13/03/2021

beautiful view of sheffield, UK

07/03/2021

ملکہ الزبتھ نہ صرف برطانیہ کی ملکہ ہے بلکہ وہ کینیڈا، آسٹریلیا، نیوزی لینڈ سمیت 15 ممالک کی بھی ملکہ ہے اور ان ممالک کے شہریوں کو ملکہ سے وفاداری کا حلف اٹھانا پڑتا ہے۔

ملکہ الزبتھ کے بھتیجے سائمن نے پچھلے سال اپنے سکاٹ لینڈ کے محل میں دوست احباب کیلئے پارٹی رکھی اور انہیں رات وہیں گزارنے کی دعوت دی۔ رات بارہ بجے کے قریب وہ ایک خاتون کے کمرے میں داخل ہوا اور اس سے جنسی تعلق کی خواہش کا اظہار کیا۔ خاتون نے یہ آفر رد کردی۔ سائمن نے اس کا ہاتھ پکڑ لیا اور اصرار کیا۔ خاتون نے اس کا ہاتھ جھٹک کر اسے کمرے سے نکل جانے کا کہا۔ سائمن اس خاتون کو مغرور، بدتمیز اور بددماغ کہہ کر وہاں سے نکل گیا۔

اس خاتون نے رات وہیں گزاری اور اگلے دن یہ واقعہ پولیس میں رپورٹ کردیا۔ مقدمہ درج ہوا اور کارروائی شروع ہوگئی۔ ابتدا میں سائمن نے اس واقعہ کی تصدیق سے انکار کردیا لیکن اس معاشرے میں عام طور پر جھوٹ نہیں بولا جاتا، سب لوگوں کو یقین تھا کہ وہ خاتون سچ کہہ رہی ہے، جب اخلاقی دباؤ پڑا تو سائمن نے بالآخر اپنے جرم کا اقرار کرلیا۔

کل برطانوی عدالت نے سائمن کو خاتون پر جنسی حملہ کرنے کے جرم میں دس ماہ کیلئے جیل بھیج دیا۔ عدالت کا کہنا تھا کہ اگرچہ اس جرم کی کم سزا بھی ہے اور بغیر جیل بھیجے بھی سزا دی جاسکتی تھی لیکن ملزم کو سخت ترین سزا اس لئے دی جارہی ہے تاکہ وہ آئیندہ اپنی حیثیت اور مرتبے کا ناجائز فائدہ مت اٹھائے۔

اس سارے مقدے کے دوران 15 ممالک کی ملکہ الزبتھ نے نہ تو خاتون کو پریشرائز کرکے اپنا مقدمہ واپس لینے کا حکم دیا، نہ ہی پولیس پر دباؤ ڈالا کہ وہ کارروائی نہ کریں، نہ عدالت کو مجبور کیا کہ وہ سائمن کو سزا نہ دے۔

یہ ہے ایک کافر ملک برطانیہ، اور یہ ہیں وہاں کے حکمران، عدلیہ اور پولیس جیسے ادارے۔

دوسری طرف آپ پاکستان میں دیکھیں۔ بااثر لوگ سڑکوں پر غریبوں کو گاڑیوں تلے کچل دیتے ہیں اور عدالتیں انہیں رہا کردیتی ہیں۔ ایک ایک کرکے تمام مجرم رہائی پاجاتے ہیں اور مظلوم دیکھتے رہ جاتے ہیں۔

قرآن میں اللہ نے بار بار اسی لئے فرمایا کہ ہم نے رسول اس لئے بھیجے کہ وہ زمین پر انصاف کا نظام قائم کریں۔
قائم بالقسط۔

مسلمان ممالک نے انصاف کا نظام قائم کرنا تو دور، لفظ انصاف کو بھی گالی بنا کر رکھ دیا۔

دوسری طرف کفار نے اسی انصاف کے نظام کو پوری طرح نافذ کرکے دکھا دیا۔ نتیجہ سامنے ہے۔ آج کفار پوری دنیا پر غالب ہیں کیونکہ انہوں نے اللہ کے حکم کی تکمیل کردی!!!
Copied

Address

London
SW1A2

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Iqbal Writes4u posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share