Pothwar Ny RanG

Pothwar Ny RanG Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Pothwar Ny RanG, Chesterfield.
(1)

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
ہمارا مقصد پوٹھوہار اور آزاد کشمیر کی ثقافت زبان کھیل اور خوبصورت جگہوں کو اجاگر کرنا ہے اگر آپ کو ہماری ویڈیوز اچھی لگیں تو آپ سے گزارش ہے ہمارے پیج کو فالو کریں آپ کی اس مدد سے ہماری حوصلہ افزائی ہو گی جزاک اللّہ

02/09/2026
02/09/2026

اسلام و علیکم! 2 دن پہلے سیاہلیاں والے عبادی حسین بیول سے سموٹ رکشے میں آرہے تھے اس دوران ان کی جیب سے پرس (بٹوا) گر گیا تھا۔ جس میں فوجی کارڈ، واپڈا کارڈ، اے ٹی ایم، شناختی کارڈ اور کچھ رقم شامل تھی، گزارش کی جاتی ہے کے جس کسی کو یہ ملے ہیں وہ بیشک پیسے رکھ لے لیکن باقی چیزیں دے دے، اپ تمام لوگوں کو گزارش کی جاتی ہے کہ اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیر کریں، عبادی کا موباءل نمبر 03018981631,03025181245

آل پاکستان لوکل کراس سنگل وکٹ ٹورنامنٹ بمقام بیول
28/08/2026

آل پاکستان لوکل کراس سنگل وکٹ ٹورنامنٹ بمقام بیول

اگاہ اپنی موت سے کوئی بشر نہیں سامان سو برس کا پل کی خبر نہیں نمازِ جنازہ راجہ حبیب علی سیاہلی عمر خان
28/08/2026

اگاہ اپنی موت سے کوئی بشر نہیں
سامان سو برس کا پل کی خبر نہیں
نمازِ جنازہ راجہ حبیب علی سیاہلی عمر خان

28/08/2026

چئیرمین راجہ محمد حفیظ کے بھائی راجہ محمد ادیب کے والد اور راجہ سیکرٹری مظہر حسین کے ماموں راجہ محمد حبیب علی کی نمازِ جنازہ کے مناظر

انا للہ وانا الیہ راجعون
28/08/2026

انا للہ وانا الیہ راجعون

Address

Chesterfield

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pothwar Ny RanG posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share