Kashmir News Channel

Kashmir News Channel Bringing you trusted news, breaking stories, and in-depth analysis from around the world. Stay informed. Stay ahead.
(1)

17/06/2026

بریکنگ نیوز
نواز شریف نے آزادکشمیر کی کشیدہ صورتحال، انتخابات اورٹکٹوں کے فیصلوں کیلئے اج 11 بجے پارٹی اجلاس طلب کر لیا۔ شاہ غلام قادر، راجہ فاروق حیدر، طارق فاروق، مشتاق منہاس سمیت دیگر شریک ہوں گے۔ تمام حلقوں کے ٹکٹوں کا حتمی فیصلہ متوقع ہے۔

17/06/2026
17/06/2026

باغ ڈیجیٹل میڈیا کے کے صدر ارشاد بٹ صاحب کی باغ کے قافلے کے دوران افضل کشمیری سے گفتگو

17/06/2026

ایمنسٹی انٹرنیشنل کے ممبر ڈاکٹر قیزار صاحب کا موجودہ صورتحال پر مؤقف

17/06/2026

پانیولہ دھرنے میں واڈ گہیل پٹولہ گلہ ملی واڈ کی خواتین کے قافلے کی شرکت

17/06/2026

آزاد کشمیر کی موجودہ صورت حال کے حوالے سے سابق امیر جماعت اسلامی آزاد کشمیر گلگت بلتستاب عبدالرشید ترابی کا پیغام

17/06/2026

باغ ڈیجیٹل میڈیا کے کے صدر ارشاد بٹ صاحب کی باغ کے قافلے کے دوران رپورٹ

17/06/2026

جن سے آپ مزاکرات کرتے رہے آپ نے وعدے پورے نہیں کیے جب احتجاج کرنے لگے آپ نے دہشتگرد قرار دیا

17/06/2026

وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فیصل ممتاز راٹھور کی گفتگو

17/06/2026

حکومت اور عوامی ایکشن کمیٹی کے درمیان بیک ڈور مذاکرات جاری ہیں۔
اللہ کرے یہ مذاکرات کامیاب ہوں، مفلوج نظامِ زندگی بحال ہو، عوام کو درپیش مشکلات کا خاتمہ ہو اور آزاد کشمیر میں امن و استحکام قائم ہو سکے۔ آمین۔

Address

50
Bradford

Telephone

+923448842474

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kashmir News Channel posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to Kashmir News Channel:

Share