13/07/2023
فخرِ آرائیاں
لفٹیننٹ جنرل خالد ضیاء
چودھری صاحب کا تعلق ٹوبہ ٹیک سنگھ کے نواحی گاؤں چک 256 گ ب پھلور سے ہےآپ بریگیڈیئر سلیم ضیاآرائیں مرحوم کے صاحبزادے اور سابق ایم این اے چوہدری محمد اسلم آرائیں مرحوم کے بھتیجے اور مقامی سماجی کارکن میاں مشہودالرحمٰن آرائیں کے کزن ہیں اہلیان ٹوبہ کو آپ پر فخر ہے سر اللہ تعالیٰ آپ کو اور ترقی دے آمین۔۔،