never give up

never give up happy life ,plz follow my page thanks for visiting

04/06/2026
04/06/2026

دوستو !!! دعا یہ کرو کہ اللہ پاک ہمیں شعور دے ورنہ جو حالات ہیں وہ بھیانک ہیں ۔ اگر مون سون میں بارش کم ہوتی ہے تو اندازہ لگائیں ابھی 2026 ہے 🤲🤲🤲
ملک کے چند حصوں میں شدید بارشیں اور طوفان اور چند حصوں میں خُشک سالی

04/06/2026

کاجا کالاس نے کہا کہ 'پاکستان ایک بڑی علاقائی طاقت ہے'۔ یہ بیان انڈیا کو یہ بات سمجھنے کے لیے کافی ہے کہ انڈیا کی خارجہ پالیسی درست سمت میں نہیں جا رہی اور پاکستان مشتقبل میں یوریشیا میں ایک اہم کردار ادا کرے گا

پراوین ساہنے
بھارتی تجزیہ کار

04/06/2026

خیبرپختونخوا: سیکیورٹی فورسز کی 2 کارروائیوں میں بھارتی حمایت یافتہ 4 دہشت گرد ہلاک

اس خبر کی مکمل تفصیلات کیلئے کمنٹ میں موجود لنک پر کلک کریں

04/06/2026

کیا اب ہم ایران سے اسی معاہدے کی طرف واپس آنے کی منتیں کر رہے ہیں، جسے آپ لوگوں نے خود ہی تباہ کر دیا تھا

امریکی سینیٹر کورے بوکر کا وزیر خارجہ مارکو روبیو سے سوال

04/06/2026

Adresse

Paris
95

Téléphone

+33753969772

Site Web

Notifications

Soyez le premier à savoir et laissez-nous vous envoyer un courriel lorsque never give up publie des nouvelles et des promotions. Votre adresse e-mail ne sera pas utilisée à d'autres fins, et vous pouvez vous désabonner à tout moment.

Contacter L'entreprise

Envoyer un message à never give up:

Partager