Asad ur Rehman - Live

Asad ur Rehman - Live I'm Asad ur Rehman, a Pakistani journalist, working with BOL Tv Network as a Correspondent from Spain

04/08/2025

لائیو,یمن کے قریب تارکینِ وطن کی کشتی کو حادثہ، 68 افراد ہلاک

03/08/2025

پگلی ماسک تو پہن لیا ہوتا اتنی فنکاری کی ساری دھری رہ گئی

بریکنگ: دارلحکومت اسلام آباد سمیت ملک کے کئی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے
02/08/2025

بریکنگ: دارلحکومت اسلام آباد سمیت ملک کے کئی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

02/08/2025

دنیا کے عظــیم لیڈر
خاتم النبیّــن
حضــرت محمـــد ﷺ ہیں❤️

ضلع کوٹلی آزاد کشمیر کی تحصیل کھوئی رٹہ کے نواحی گاؤں سیدپور میں ایک ہفتے قبل لاپتہ ہونے والی سات سالہ بچی کی لاش کھیتوں...
01/08/2025

ضلع کوٹلی آزاد کشمیر کی تحصیل کھوئی رٹہ کے نواحی گاؤں سیدپور میں ایک ہفتے قبل لاپتہ ہونے والی سات سالہ بچی کی لاش کھیتوں سے برآمد ہو گئی ہے۔
یہ واقعہ آزادکشمیر کی حالیہ تاریخ کا ایک انتہائی افسوسناک اور دل دہلا دینے والا واقعہ قرار دیا جا رہا ہے۔

بچی کے لاپتہ ہونے کے بعد اہل خانہ، مقامی افراد، پولیس اور ریسکیو ٹیموں نے کئی دنوں تک علاقے کا چپہ چپہ چھان مارا، تاہم کوئی سراغ نہ مل سکا۔

آج صبح اچانک کھیتوں سے بچی کی لاش برآمد ہوئی، جس پر پورے علاقے میں کہرام مچ گیا۔
خاندانی ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ وہ جگہ ہے جسے پہلے کئی بار چیک کیا جا چکا تھا، اور ان کا شبہ ہے کہ لاش آج ہی کسی وقت یہاں لا کر پھینکی گئی ہے۔

واقعے کے بعد پولیس اور ریسکیو 1122 کی ٹیمیں فوری طور پر موقع پر پہنچ گئیں اور لاش کو تحویل میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

پولیس نے تفتیش کا دائرہ وسیع کر دیا ہے اور بچی کی موت کی وجوہات اور ذمہ داران کا تعین کرنے کے لیے مختلف پہلوؤں سے تحقیقات جاری ہیں۔

علاقہ مکینوں اور والدین نے قاتلوں کو فوری گرفتار کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے انصاف کی اپیل کی ہے۔

01/08/2025

سلوانیا نے اسرائیل کو اسلحہ کی سپلائی پر مکمل پابندی عائد کردی
یہ یورپ کا پہلا ملک ہے جس نے یہ قدم اٹھایا ہے

01/08/2025

بریکنگ نیوز
بھارت نے امریکہ کے ساتھ دفاعی معاہدہ توڑ دیا

01/08/2025

بلباو (باسکے کنٹری) کا شمار اسپین کے خوبصورت ترین شہروں میں ہوتا ہے۔ اس شہر کا " گوگن ہائیم " آرٹ میوزیم یہاں کا سب سے مشہور سیاحتی مقام ہے ۔ تفصیل دیکھیں بول نیوز کیلئے میری اس رپورٹ میں:

01/08/2025

میرپور آزاد کشمیر:
چترپڑی محلہ کھمبال میں بڑا سانپ مار دیا گیا
سانپ مرغیاں کھاتے ہوئے مارا گیا۔۔۔اس موسم میں خصوصی طور پر احتیاط کریں ۔۔

21/08/2024

دنیا کی سب سے طویل العمر ہسپانوی کتلان خاتون ماریہ برانیاس کا انتقال ہو گیا ۔
ان کی آخری رسومات اولوٹ olot میں ادا کی جائیں گی ۔ ان کی پیدائش 1907 میں ہوئی تھی۔ والد پامپلونا اور والدہ کتلان تھیں۔ انتقال کے وقت ان کی عمر 117 سال تھی۔
اسد الرحمن بول نیوز اسپین

Dirección

Calle La Ladera
Córdoba
14007

Notificaciones

Sé el primero en enterarse y déjanos enviarle un correo electrónico cuando Asad ur Rehman - Live publique noticias y promociones. Su dirección de correo electrónico no se utilizará para ningún otro fin, y puede darse de baja en cualquier momento.

Contacto La Empresa

Enviar un mensaje a Asad ur Rehman - Live:

Compartir