Why You Break My Heart?

Why You Break My Heart? why you break my heart....

I Don't Expect To
Become Most
Important Person In Your Life......
Thats Too Much To
Ask...
What Would
Make Me Happy Is
One Day.....
If Ever You Remember My Name You
Will Smile And Say

'I Miss You Dfffrr"...
╔═════ஜ۩۞۩ஜ═════╗.

08/04/2025

جیسے جیسے ہم بڑے ہوتے جا رہے ہیں ویسے ویسے خاموشی اچھی لگنے لگی ہے
اب زندگی سے زیادہ کچھ نہیں چاہیے بس ایک مطمئن دل چند سچے لوگ اور تھوڑی سی معنی خیز باتیں
ہم اب کسی خوابوں کے محل یا کسی مکمل چیز کی تلاش میں نہیں ہیں
ہمیں صرف سکون اور صاف جذبے چاہیے
ہم نے سیکھ لیا ہے کہ زندگی کسی کا انتظار نہیں کرتی
اور وقت کی گاڑی ہمارے رُکنے یا سوچنے سے نہیں تھمتی
اسی لیے اب ہم نے اپنے اندر ہی اچھا سوچنا سیکھ لیا ہے
کیونکہ اندر کا سکون ہی وہ چیز ہے جو ہم واقعی ڈیزرو کرتے ہیں

04/03/2025

مجھے کبھی بھی ,
یہ غلط فہمی نہیں ہوئی کہ,
کوئی مجھے کھو کر پچھتائے گا ۔۔۔۔
کیوں کہ میں جانتی ہوں ،
لوگوں کو لوگ مل ہی جاتے ہیں ،
کبھی بدتر سے بہتر ،
تو کبھی بہتر سے بہترین ،
مجھے خاص بن کر رہنے کا کبھی دل نہیں ہوا
جانتے ہیں کیوں ؟
کیوں کے خاص کے بعد خاک ملتی ہے،
عام رہنا زیادہ پسند ہے ،
عام شخص میں ایک امید ایک لگن ہوتی ہے کہ کبھی ہم بھی
کسی دن
کسی کے لیئے خاص ہوں گے ۔۔
اور میں چاہتی ہوں وہ دن کبھی نہ آئے ،،
بس امید باقی رہے ،
انتظار باقی رہے ،
" اگر سفر خوبصورت ہو تو منزلوں کی چاہت نہیں رہتی ،

خاص بن جانا کمال نہیں ہوتا ،
بلکہ
خاص ہو کر عام بن کر رہنا کمال ہوتا ہے ،،

01/06/2024

ایک دکھ تو بہرحال
ہم اپنے سینوں میں لے کر مریں گے
کہ ہم نے محبت کے دعوے کیے
ایک ماتھے پہ سندور ٹانکا نہیں 💛

13/12/2023

😞میرا کچھ بھی نہیں ہے🥺
دیکھ آج دسمبر بھی تیرا ہے😢

مانا قصور انکا نہیں کوئیمگر!حضور۔۔۔۔۔آنکھیں
22/11/2023

مانا قصور انکا نہیں کوئی
مگر!
حضور۔۔۔۔۔آنکھیں

27/08/2023

صدیاں ہیں کہ ؛
گزرے ہی چلی ہی جا رہی ہیں...!!
لمحے ہیں کہ ؛
اک عمر سے چپ چاپ کھڑے ہیں..!!

مجھ کو خُوش رنگ بہاروں کی گھٹا ہونا تھامُجھ کو حالات کی تلخی نے مگر ضائع کیا..
03/03/2023

مجھ کو خُوش رنگ بہاروں کی گھٹا ہونا تھا
مُجھ کو حالات کی تلخی نے مگر ضائع کیا..

02/01/2023

سوچا ہے کہ اب کارِ مسیحا نہ کریں گے
…..

پھر یہ حیات بھی تاحیات تھوڑی ہے!!!!!!
30/12/2022

پھر یہ حیات بھی تاحیات تھوڑی ہے!!!!!!

27/12/2022

نیند سے بوجھل ہیں پلکیں رات کی...
اک ادھوری ڈائری ہے اور میں ۔۔۔۔۔🥀

…….
12/12/2022

…….

دسمبر تم آ رہے ہو ناتو پھر اک التجا سن لواگر مانو تو یوں کرناکہ پھر سے لوٹ کر آنااگر چاہو تو لے آناہواٸیں سرد اوریخ بستہ...
01/12/2022

دسمبر تم آ رہے ہو نا
تو پھر اک التجا سن لو
اگر مانو تو یوں کرنا
کہ پھر سے لوٹ کر آنا
اگر چاہو تو لے آنا
ہواٸیں سرد اور
یخ بستہ سی شامیں بھی
مگر وہ لوگ مت لانا
جنہوں نے قدر نہ جانی
ہمیں بے مول کر ڈالا
جنہیں ہم بوجھ لگتے ہیں
کہ جن کو ہم سے الجھن ہے
سنو
یہ لوگ وہ ہیں جو
کبھی کہتے نہ تھکتے تھے
ہمیں تم سے محبت ہے
کہ تم ہی میرا سب کچھ ہو
میری سانسوں میں بستے ہو
کہ تم بن رہ نہیں سکتے
مگر یوں وقت بدلا ہے
یا
جانے لوگ بدلے ہیں
دسمبر !تم سے بھی زیادہ
وہ ہم کو سرد لگتے ہیں
سنو
تم ا رہے ہو نا
تو پھر سے لوٹ کر آنا
مگر وہ لوگ مت لانا
مگر وہ لوگ مت لانا
زندگی

Welcom December 🙂

Dirección

Barcelona
08004

Página web

Notificaciones

Sé el primero en enterarse y déjanos enviarle un correo electrónico cuando Why You Break My Heart? publique noticias y promociones. Su dirección de correo electrónico no se utilizará para ningún otro fin, y puede darse de baja en cualquier momento.

Compartir